پرویز الہٰی کے گھر پر آپریشن کس نے؟ کس کے حکم پر کیا؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر آپریشن کس نے کیا؟ کس کے حکم پر کیا؟ تفصیلات جانیے: PervaizElahi PMLN PTIofficial DailyJang

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پولیس پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے گئی تھی اور چوہدری شجاعت کے گھر پر دھاوا بول دیا، یہ افسوس ناک ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جو مسئلہ بھی ہوا قانون کو اپنا راستہ اختیار کرنا چاہیے، وہ مدینہ میں ہیں اور پولیس آپریشن کی تفصیلات حاصل کر رہے ہیں۔گزشتہ روز شاہ محمود قریشی سے رابطے میں حکومتی مذاکراتی ٹیم کے رکن اسحاق ڈار نے کہا کہ واقعے کی وجوہات کا ابھی علم نہیں، قانون سب کےلیے برابر ہے، ہم نے بھی ہمیشہ قانون کا سامنا کیا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس اہلکار دیواریں پھلانگ کر چوہدری پرویزالہٰی کے گھر میں داخلپولیس اہلکار دیواریں پھلانگ کر چوہدری پرویزالہٰی کے گھر میں داخل Police ParvezElahi Lahore Arrest MoIB_Official PTIofficial ChParvezElahi ImranKhanPTI InsafPK Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مونس الہٰی نے پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے کی ویڈیو شیئر کردیسابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے پی ٹی آئی کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے کی ویڈیو شیئر کردی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رانا ثناء کا پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے پر ردعملصوبائی حکومت چھاپے کے لیے پیشگی اطلاع دینے کی پابند تھی، دروازہ توڑ کر کسی کے گھر میں داخلے کی اجازت نہیں ہوتی۔ تفصیلات جانیے: RanaSanaUllah PervaizElahi DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار سے رابطہ ہوا ہے پرویز الہٰی کے گھر پر حملے کے باوجود مذاکرات جاری رہیں گے: شاہ محمود08:20 PM, 29 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی کے گھر پر حملے کے باوجود مذاکرات جاری
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کے گھر پولیس آپریشن کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پولیس آپریشن کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آج اجلاس میں حکومت سے مذاکرات جاری یا ختم کرنے کا فیصلہ کرینگے : فواد چودھریآج اجلاس میں حکومت سے مذاکرات جاری یا ختم کرنے کا فیصلہ کرینگے : فواد چودھری Read News Fawadchaudry Twitter PDM PTI Dialogues PMLNGovt fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »