سیاست دشمنی کا رنگ اختیار کر چکی ہے جس کے سنگین نتائج نکلیں گے: شیخ رشید

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیاست دشمنی کا رنگ اختیار کر چکی ہے جس کے سنگین نتائج نکلیں گے: شیخ رشید SheikhRashid Pti

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مذاکرات سپریم کورٹ کو دھوکہ دینے کا ایک بہانہ ہے، ورنہ ڈنگ ٹپاؤ پالیسی ہے، 10 مئی تک کٹی کٹا نکل آئے گا آر یا پار ہو جائے گا، 10 مئی کو آئی ایم ایف کی ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ میں پاکستان ایجنڈے میں نہیں، حکمران ریلیف میں اورعوام تکلیف میں ہیں۔

حکومت کااگلا نشانہ ہماری ملکیتی4مرلے کی لال حویلی ہےلیکن اُس کےنتائج کےلیے بھی تیاررہیں ہائی کورٹ میں کیس جیت چکے ہیں اکیلا آدمی رہتا ہوں اگر مارا گیا تو8آدمیوں کے نام متعلقہ اداروں کو لکھ کر درخواست وصول کراچکا ہوں سیاست دشمنی کا رنگ اختیار کرچکی ہےجس کے نتائج سنگین نکلیں گےانہوں نے کہا کہ حکومت کا اگلا نشانہ ہماری ملکیتی 4 مرلے کی لال حویلی ہے، لیکن اُس کے نتائج کے لئے بھی تیار رہیں، ہائی کورٹ میں کیس جیت چکے ہیں، اکیلا آدمی رہتا ہوں اگر مارا گیا تو 8 آدمیوں کے نام متعلقہ اداروں کو لکھ کر...

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ گھر کا بھیدی خاقان عباسی آٹے کی چوری پر 20 ارب روپے کا حکومت پر الزام لگا رہاہے، آٹے کی لائنوں میں 20 آدمی مر گئے بقول خاقان عباسی کے حکومت کی 20 ارب کی دیہاڑی لگ گئی۔ گھرکابھیدی خاقان عباسی آٹےکی چوری پر20ارب روپےکاحکومت پرالزام لگارہاہےآٹےکی لائنوں میں20آدمی مرگئےبقول خاقان عباسی کےحکومت کی20ارب کی دیہاڑی لگ گئی پرویزالہی کےگھرجوکچھ ہواوہ نگران وزیراعلی کاکیادھراہےسعودی عرب جاناایک بہانہ ہےاصل میں آصف زردای کی ہدایت پرپرویزالہی نشانہ ہےسابق وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ پرویز الٰہی کے گھر جو کچھ ہوا وہ نگران وزیراعلیٰ کا کیا دھراہے، سعودی عرب جانا ایک بہانہ ہے اصل میں آصف زردای کی ہدایت پر پرویزالہی نشانہ ہے، جب دروازے بکتر بند گاڑیوں سے توڑیں گے تو ووٹ بھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لال حویلی پر کارروائی کی گئی تو میں کسی نقصان کا ذمہ دار نہیں: شیخ رشیدسابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ رات کے اندھیرے میں اگر لال حویلی پر کارروائی کی گئی تو میں کسی نقصان کا ذمہ دار نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منی بیک گارنٹی: ایک مختلف ڈکیتی کی کہانی!منی بیک گارنٹی ایک فرضی ملک میں موجود ایک بہت بڑے بینک کی کہانی ہے جس میں اس ملک کے مختلف بڑے سیاست دانوں کا پیسہ رکھا ہوا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چودھری برادران کو لڑوانا سیاسی سازش کا حصہ ہے : شیخ رشیدسابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ چودھری برادران کوآپس میں لڑوانا سیاسی سازش کا حصہ ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امتحان میں فیل ہونیوالے 9 بچوں نے خودکشی کرلیگیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کے لیے 10 لاکھ بچوں نے امتخانات دیے جس میں سے گیارہویں جماعت کے نتائج 61 فیصد جبکہ بارہویں جماعت کے نتائج 72 فیصد رہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترکیے کے صدر کا نیوکلیئر سٹیٹس حاصل کرنے کا اعلانانقرہ : (ویب ڈیسک ) ترکیے کے صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ان کے ملک نے باقاعدہ طور پر نیوکلیئر سٹیٹس حاصل کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی کے گھر حملہ کر کے عوام میں اپنے لیے نفرت بڑھائی گئی: اسد عمرپرویز الٰہی کے گھر حملہ کر کے عوام میں اپنے لیے نفرت بڑھائی گئی: اسد عمر مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI BreakingNews PervaizElahi Lahore PunjabPolice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »