یہ وقت کسی کا نہ ہوا!

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ وقت کسی کا نہ ہوا، ساحر لدھیانوی، کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے، میں پل دوپل کا شاعر ہوں، پل دو پل میری کہانی ہے، ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر کہ دل ابھی بھرا نہیں... کالم پڑھئے: (IrshadBhatti336) تحریر: ارشاد بھٹی DailyJang

انقلابی، رومانوی ساحر لدھیانوی، وزیراعظم نہرو جس کا پرستار، بھارتی فلم انڈسٹری ہیروئنز دیوانی، ایک دنیا چاہنے والی :شاعر، نغمہ نگار، ساحر لدھیانوی، 59سال کی عمرمیں ہارٹ اٹیک ہوا، وفات پائی مگر آج بھی زندہ، پتا ہے آج ساحر لدھیانوی کیوں یاد آرہا، وجہ یہ خبر، ممبئی کی فلم ہیری ٹیج فاؤنڈیشن کو کباڑ خانے سے پرانے دیمک زدہ اخباروں، رسالوں کے ڈھیر سے ساحر لدھیانوی کے قیمتی خط، ڈائریاں، شاعری اور بلیک اینڈ وائٹ تصویریں مل گئیں، فاؤنڈیشن نے یہ سب 3ہزار روپے میں خرید لیا، ساحر لدھیانوی کی ڈائریاں،...

یہ وقت کسی کا نہ ہوا، یہ خبر باربار پڑھی، ہر بار 3لفظی کہانی، ساحرلدھیانوی، کباڑ خانہ، 3ہزار، ناقابلِ یقین، وہ شاعر، 50ساٹھ سال پہلے جسکا ایک ایک لفظ 3ہزارکا، اس کا نایاب ریکارڈکباڑ خانے میں، قیمت 3ہزار، میں جب فٹ پاتھوں، سستے بازاروں میں زمین پر پڑی کتابیں دیکھوں، سوچوں، اگر ان بڑے لکھاریوں کو یہ معلوم ہوتا کہ انکے خون پسینے کا مقدر فٹ پاتھ، سستے بازار تو کیا وہ یہ سب لکھتے، شائع کرواتے، یہ وقت کسی کا نہ ہوا، 95 سالہ دلیپ کمار کو دیکھ لیں، وہ بال جو کبھی فیشن تھے، وہ بال غائب، وہ چہرہ جس کے...

یہ وقت کسی کا نہ ہوا، فردوس مارکیٹ لاہو رکے نواحی قبرستان میں عوامی اداکار علاؤ الدین کی قبر، اب وہاں کوئی نہیں آتا، کہاں سے آئے یہ جھمکے، کس نے دیئے یہ جھمکے، کون لایا یہ جھمکے والا علاؤالدین بھلا دیا گیا، اسی قبرستان کے ایک کونے میں وحید مراد لیٹا ہوا، سال بھر میں کوئی آجائے تو غنیمت، یہ وہی وحید مراد جو پاکستانی فلم انڈسٹری کا سپراسٹار تھا، چاکلیٹی ہیرو، بالوں کا اسٹائل، بولنے کا انداز، رومانوی مکالمے بازی، گانوں کی عکس بندی، سب سپر ہٹ، مگرآج وحیدمرا دکس کویاد، یہ وقت کسی کا نہ ہوا،...

یہ وقت کسی کا نہ ہوا، ساغر صدیقی، ناصر کاظمی، استاد دامن، حبیب جالب ہوا کرتے تھے، خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ایک دن حکومت ِ وقت نے سرکاری گھر خا لی کرانے کیلئے احمد فراز کا سامان اُٹھا کر باہر سڑک پر پھینک دیا، ابھی کل ہی ’دل دل پاکستان ‘کے خالق نثار ناسک، ڈاکٹر انور سجاد کسمپرسی کے عالم میں مرے اور میں سب کچھ بھول سکتا ہوں مگر یہ منظر نہیں، سردیوں کی رات، اسلام آباد کے فائیو اسٹار ہوٹل کاتاریک کونہ، بہت بڑا فنکار، بیٹی بیمار، ہاتھ باندھ کر ایک لاکھ کا سوال، میں کئی مہینے دکھی رہا، یہ وقت کسی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ وقت قوم کو تقسیم نہیں یکجا کرنے کا ہے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد:وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز کشمیریوں کے حق کی آواز بلند اور بھارتی ظلم و جبرکو بے نقاب کریں گے،یہ وقت قوم کو تقسیم نہیں یکجا کرنے کا ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا اپنے ایک ٹویٹ میں […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

یہ TODD SHEAکون ہے؟وہ ایک سٹار تھا کیونکہ فنکار تھا اور اس کا فیورٹ ساز گٹار تھا۔ وہ آج بھی ایک مشہور گلوکار اور گٹار پلیئر ہے لیکن مدت ہوئی اس کی ترجیحات مکمل طور پر... کالم پڑھئے: (HassanNisar) تحریر: حسن نثار DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

”ارشد ملک نے یہ کام اس وقت کیا جب ہم نے ویڈیو دکھائی “سینیٹر جاوید عباسی نے جج کے بیان پر وضاحت کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹر جاید عباسی نے کہا ہے جج ارشد ملک نے حلف نامہ تب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی پارلیمنٹ میں قبل از وقت انتخابات کی تحریک ایک بار پھرمستردبرطانوی پارلیمنٹ میں قبل از وقت انتخابات کی تحریک ایک بار پھر مسترد کردی گئی۔ تحریک 46کے مقابلے میں293ووٹوں سے مسترد ہوئی۔ اس سے قبل نوڈیل بریگزٹ کے اثرات شائع کرنے سے متعلق قرار داد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی۔ وزیراعظم بورس جانسن کہتے ہیں بریگزٹ میں تاخیر کی ایک اور درخواست نہیں کروں […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

”پاکستان اب بھی یہ کام کرنے کیلئے تیار ہے“، سابق وزیر داخلہ کا طالبان امریکہ مذاکرات معطلی کے تناظر میں دعویٰلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)معین الدین حیدر نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاق کو کراچی میں 149 کے تحت اختیارات کے استعمال کا صحیح وقت ہے، فروغ نسیم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »