برطانوی پارلیمنٹ میں قبل از وقت انتخابات کی تحریک ایک بار پھرمسترد

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی پارلیمنٹ میں قبل از وقت انتخابات کی تحریک ایک بار پھرمسترد مزید پڑھیئے:

تحریک 46کے مقابلے میں293ووٹوں سے مسترد ہوئی۔ اس سے قبل نوڈیل بریگزٹ کے اثرات شائع کرنے سے متعلق قرار داد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی۔ وزیراعظم بورس جانسن کہتے ہیں بریگزٹ میں تاخیر کی ایک اور درخواست نہیں کروں گا۔ ضرورت پڑی تو بغیر ڈیل یورپی یونین سے نکل جائیں گے۔.

تحریک 46کے مقابلے میں293ووٹوں سے مسترد ہوئی۔ اس سے قبل نوڈیل بریگزٹ کے اثرات شائع کرنے سے متعلق قرار داد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی۔ وزیراعظم بورس جانسن کہتے ہیں بریگزٹ میں تاخیر کی ایک اور درخواست نہیں کروں گا۔ ضرورت پڑی تو بغیر ڈیل یورپی یونین سے نکل جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیریوں کی حمایت میں پیرس میں تاریخ کی سب سے بڑی ریلی - ایکسپریس اردوریلی کے شرکا نے یورپی یونین سے کشمیر میں ظلم و بربریت اور قتل عام کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سینٹ کام کمانڈر کی قیادت میں امریکی وفد کی آرمی چیف سے ملاقاتسینٹ کام کمانڈر کی قیادت میں امریکی وفد کی آرمی چیف سے ملاقات DGISPR ArmyChief QamarJavedBajwa CommanderGeneralKennethMcKenzie Meet Kashmir Afghanistan OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official peaceforchange
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سے کوئٹہ آنے والی اکبر بگٹی ایکسپریس 20گھنٹے کی تاخیر سے کوئٹہ پہنچ گئیلاہور سے کوئٹہ آنے والی اکبر بگٹی ایکسپریس 20گھنٹے کی تاخیر سے کوئٹہ پہنچ گئی Lahore Quetta AkbarBugtiExpress Delay Train TrainDelay Rawalpindi Railway ShkhRasheed PakrailPK pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹرز کے وفد کی جدہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقاتامریکی سینیٹرز کے وفد کی جدہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات USSenators Delegation MohammadBinSalmanBinAbdulazizAlSaud Meet
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں مظالم سے توجہ ہٹانے کیلیے مودی سرکار کی شاطرانہ چال - ایکسپریس اردوبھارت پر حملے کے لیے جنگجوؤں کو ’سمندر کی تہہ‘ میں تربیت دی جارہی ہے، بھارتی نیول چیف نے بے پر کی اُڑادی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیری سنگر عادل گریزی کو ممبئی میں ان کی رہائش گاہ سے نکال دیا گیانئی دہلی:کشمیری سنگرعادل گریزی کو ممبئی میں ان کی رہائشگاہ سے نکال دیا گیا، عادل گریزی نے کہا کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے پر کہا گیا تم یہاں نہیں رہ سکتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »