یہ مچھلی کسی کو دکھائی دے تو مار ڈالیں حکومت نے اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'یہ مچھلی کسی کو دکھائی دے تو مار ڈالیں' حکومت نے اعلان کردیا

ناردرن اسنیک ہیڈ نامی عجیب وغریب مچھلی پانی سے نکل کر خشکی پر سانس لینے آتی ہے اور کوئی بھی اسے دیکھے تو بلاتامل اسے مارڈالے۔اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے جارجیا کے محکمہ قدرتی وسائل نے کہا ہے کہ اس کی مادہ ایک سال میں ایک لاکھ انڈے دیتی ہے۔ یہ مچھلی اپنے آگے کسی اور جاندار کو ٹھہرنے نہیں دیتی اسی بنا پر یہ گھس بیٹھی نوع ہے۔ حال ہی میں اسے جارجیا میں پہلی مرتبہ دیکھا گیا ہے۔ماہرین نے یہ بھی بتایا کہ یہ مچھلی بہت تیزی سے امریکا کی 15 ریاستوں میں پھیل چکی ہے اور اس پر دو سائنس فکشن ڈراو¿نی فلمیں...

وارننگ جاری کی گئی ہے اور اس میں عوام کو مخاطب کرتے ہوئے حکومتی ادارے نے زور دے کر کہا ہے کہ ’اسے ماحول یا پانی میں زندہ نہ چھوڑیں اور فوری طور پر مارڈالیں‘۔یہ مچھلی دیکھنے میں بھی عجیب وغریب ہے۔ اس کی جسامت تین فٹ تک ہے اور سانپ نما لمبوتری ہے۔ یہ فوری طور پر مینڈکوں اور تالاب کی دیگر مچھلیوں کو بے رحمی سے شکار کرکے اپنی تعداد بڑھاتی رہتی ہے۔ سال میں کئی مرتبہ یہ انڈے دیتی ہے اور ان سے لاتعداد مچھلیاں نمودار ہوتی ہیں۔قدرت نے اسے خشکی پر سانس لینے کے قابل بنایا ہے اور یہ پانی سے باہر نکل کر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ نے سعودی عرب میں ہزاروں فوجی بھیجنے کا اعلان کردیا10:21 AM, 12 Oct, 2019, بین الاقوامی, واشنگٹن:امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے سعودی عرب کے دفاع کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے ملازمتوں کے دروازے کھول دیئے لاکھوں نوکریوں کا اعلان کردیا10:15 AM, 12 Oct, 2019, بین الاقوامی, ریاض : سعودی عرب کے وزیر محنت و سماجی ترقی احمد سلیمان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے کشمیر پر 24 اکتوبر تک لائحہ عمل نہ دیا تو اہم اعلان کریں گےراولاکوٹ(ویب ڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے اگر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنونی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پاکستان آئیں گے تاریخ کا اعلان بھی کردیا گیا10:59 AM, 13 Oct, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, نئی دہلی:اپنے انتہا پسند اور جنونی رویے کی وجہ سے اب کس منہ کے ساتھ مودی پاکستان آرہا ہے.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ کا مولانا فضل الرحمن کے ساتھ آج ملاقات کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کے درمیان آج رات آٹھ بجے پشاور میں ملاقات طے پا گئی، مسلم لیگ ن آج کی ملاقات کے تناظر میں آزادی مارچ کے حوالے سے اپنا لائحہ طے کرے گی.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا حکومت سے نجات کیلئے بھرپور مہم شروع کرنے کا اعلانلاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے حکومت سے نجات کیلئے بھرپور مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »