یہ شخص ’کچھ نہ کرنے‘ کا معاوضہ لیتا ہے! - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

جاپان میں ایک شخص ایسا بھی ہے جو ’کچھ نہ کرنے‘ کا باقاعدہ طور پر معاوضہ لیتا ہے اور یہی اس کی آمدنی کا ذریعہ بھی ہے۔

اپنی اسی عادت کی وجہ سے وہ اکثر بے روزگار رہتے ہیں۔ 2018 میں شوجی نے اپنی طویل بے روزگاری اور نکمے پن ہی کو ذریعہ معاش بنانے کا فیصلہ کیا اور جاپانی سوشل میڈیا پر ’کچھ نہ کرنے والا آدمی کرائے پر دستیاب ہے‘ کے عنوان سے اپنی خدمات کی تشہیر کرنا شروع کردی۔ آج حالت یہ ہے وہ اپنے نکمے پن میں بہت مصروف رہتے ہیں جبکہ ان کے مستقل کلائنٹس کی بڑی تعداد کسی نہ کسی مقصد کےلیے ان کی خدمات لیتی رہتی ہے۔

ان کے مستقل گاہکوں میں ایک خاتون ایسی بھی ہیں جو انہیں کسی اچھے ریستوران میں بلاتی ہیں جہاں وہ دونوں خاموشی سے چائے یا کافی پیتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کچھ نہ کرنا کچھ غلط کرنے سے بہتر ہے 😊

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہاڑی چٹان سیاحوں پر آگری، کئی ہلاکتیں (کمزور دل حضرات ویڈیو نہ دیکھیں)پہاڑی چٹان سیاحوں پر آگری، کئی ہلاکتیں (کمزور دل حضرات ویڈیو نہ دیکھیں) ARYNewsUrdu برازیل ایک افریقی ملک ھے یہ آج پتہ چلا۔ یہاں بھی عمران خان کی حکومت ہے پاکستانی مادرچود میڈیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صبور علی کی شادی رخصتی کے وقت جذبات پر قابو نہ رکھ سکیںکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی  اپنی رخصتی کے وقت جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔ صبور علی اور علی انصاری کے نکاح اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بارے بجلی کا کچھ بیاں ہوجائے - ایکسپریس اردواگر کسی طریقے سے ایڈیسن کے علم میں لائی جاسکے تو شاید وہ بھی ’’تو استعفیٰ مرا بہ حسرت دیاس‘‘ کا راستہ اختیار کرلے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مری کی برفباری میں پھنسے سیاح: ’کچھ گاڑیوں پر دستک دے رہے ہیں تو وہاں سے کوئی جواب نہیں ملتا‘ - BBC News اردومری میں شدید برفباری کے بعد سڑکوں پر درخت اور بجلی کے کھمبے گرے ہوئے ہیں اور لوگ جگہ جگہ کھڑی گاڑیوں کے شیشوں پر دستک دے کر ان کی خیریت پوچھنے کی کوشش کر رہے ہیں اور جب جواب نہیں ملتا تو پھر گاڑیوں کو کھول کر اندر موجود افراد کو طبی امداد دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ 🤔😮😭 Murree جب انتظامیہ نا اہل ہو اور قوم جاہل ہو، تو پھر ایسے سانحات تو ہوں گے. اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مری میں ہلاکتیں، انتظامیہ کیوں متحرک نہ ہوئی؟محکمہ موسمیات نے 6 اور 7 جنوری کو مری، گلیات، کاغان، سوات اور دیگر پہاڑی علاقوں میں شدید برف باری کی پیش گوئی کی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مری: طوفان تھم گیا مسائل نہیں، لوگ تاحال گھر روانہ نہ ہوسکےمری میں برفانی طوفان کے باعث پھنسے بہت سے افراد اب تک گھروں سے روانہ نہیں ہوسکے ہیں۔ سر آپ کو یاد ہوگا کچھ سال پہلے ٹرین حادثہ ہوا تھا سندھ میں تو سندھ کے لوگوں نے کھانا کھلایا اور دیگر سامان بھی دیے اور یہ پنجاب والے ہے مدد تو نہی کرتے اوپر سے تکلیف دے رہے ہے یہ فرق ہے سندھ اور پنجاب کے لوگوں میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »