سندھ حکومت کے جماعت اسلامی سے مذاکرات، بلدیاتی قانون پر مشترکہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جماعت اسلامی نے سندھ حکومت کی دھرنا موخر کرنے کی درخواست مسترد کردی

کالے بلدیاتی قانون کے خلاف دھرنے کے دسویں روز صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ، ایڈمنسٹریٹرکراچی مرتضیٰ وہاب، وقار مہدی پر مشتمل پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت کا وفد سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے میں مذاکرات کے لیے پہنچا۔

مذاکرات میں امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن، پبلک ایڈ کمیٹی کے صدر سیف الدین ایڈوکیٹ، رکن سندھ اسمبلی سید عبد الرشید و دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ مشاورت کے بعد صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شا ہ نے کہاکہ آج مذاکرات کے بعد بلدیاتی قانون میں ترمیم و تبدیلی کے حوالے سے مشترکہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیاہے جو یومیہ بنیاد پر باہمی مشاورت کرے گی، ہم یقین دلاتے ہیں کہ جماعت اسلامی کی جانب سے تجاویز مشاورت کے بعد ضرور شامل کریں گے اور ہم قانون میں مزیدترامیم کے لیے آمادہ ہیں، ہم نے حافظ نعیم الرحمن اور دھرنے کے شرکاء سے گزارش کی ہے کہ دھرنے کو کچھ دنوں کے لیے مؤخر کیا جائے، ہم نے قانون میں جو ترامیم کی ہیں وہ آسمانی صحیفہ نہیں...

حافظ نعیم الرحمن نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہم پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت کی پوری ٹیم کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن نے شرکاء سے پوچھا کہ کیا پیپلزپارٹی کی یقین دہانی کے بعددھرنا ختم کردیا جائے؟،شرکاء نے تمام مطالبات کی منظوری تک دھرنا ختم کرنے سے انکار کردیا۔ جس پر حافظ نعیم الرحمن نے اسٹیج سے تیز ہو تیز ہو جدوجہد تیز ہو کے نعرے لگوائے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ ہم نے 2013کے بلدیاتی قانون کے حوالے سے بھی بات کی تھی میئر کو مکمل اختیارات دیے جائیں، ہم چاہتے ہیں پورے صوبے میں ایک ہی تناسب سے یونین کونسلوں کا قیا م ہونا چاہیئے، آپ کمیٹی بنائیں کام کریں،ہمارا دھرنا جارے رہے گا، سندھ حکومت کے کسی بھی مثبت کام کا خیر مقدم کریں گے،ہم نے تجاویز پیش کردی ہیں،امید ہے کہ آپ چیئرمین بلاول بھٹو کو دکھائیں گے، جب تک عملی طور پر کوئی قدم نظر نہیں آئے گا،ہمارا دھرنا جاری رہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا ٹرانسپورٹ منصوبہ، ہائیبرڈ بسوں کا پہلا فلیٹ اگلے ماہ کراچی پہنچے گا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ نہیں ہوا، مرتضیٰ وہابدوسری جانب لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6.3 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، اومی کرون کے مزید 28 کیس سامنے آنے کے بعد تعداد 270 ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ رابطہ کمیٹی اجلاس، ترقیاتی منصوبوں اور نالوں کی صفائی سمیت اہم امور پر بریفنگ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، مرتضیٰ وہابترجمان سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت صوبے بھر میں لاک ڈاؤن لگانے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے 🔗 SamaaTV In keh abu America ne nahi lagaya na to beta kaisay baap ki naafarmani kar sakta 🙂🥲
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اومیکرون تیزی سے پھیلتا جارہا ہے ، وزیراعلیٰ سندھ نے عوام کو خبردار کردیاکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ اومیکرون تیزی سے پھیلتا جارہا ہے، احتیاط کریں اور ماسک ضرور پہنیں۔ Thanks my dear great leader you Care about our people throughout Pakistan not only Sindh BBhuttoZardari ZulfiBader ShaziaAttaMarri SindhCMHouse WaqarMehdiPPP1 Jee janab hum sub jantay hain k aagay aap nay karna kia hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کراچی میں کچھ خرچ کرتی تو شہر کی صورتحال بہتر ہوتی، اسد عمر - ایکسپریس اردوکورونا وبا کے دوران صرف سندھ میں 66 ارب روپے مستحق افراد میں بانٹے گئے، وفاقی وزیر او بھائی کراچی آج بھی بہت اچھا ہے نہ کرو خرچ تم لوگ ہم کراچی والے ایک دوسرے کے لیئے کافی ہیں۔ کم سے کم ہم لوگ بے حس نہیں ہیں ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔ جاؤ مری اور پنجاب میں خرچ کرو جہاں کل بے حسی نے قیامت دیکھی اور لوگ سڑکوں پر ہوٹل کے روم کا ڈبل کرایہ نہ ہونے کی وجہ سے مرے۔ سندھ حکومت نے سارا خرچہ ان دلوں کی خواتین پر کیا ہے پہلے MQM بھونکتی تھی اب یہ نئے برانڈڈ کتے آگئے ہیں آپ بھی کچھ ملک کے لئے کر سکتے ہیں تو پھر کر کے دکھائیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »