ویکسین لگوانے کے باوجود کئی افراد کورونا وائرس کا دوبارہ شکار کیوں ہو جاتے ہیں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اومیکرون: ویکسین کی افادیت کے باوجود ٹیکہ لگوانے والے افراد دوبارہ کورونا کا شکار کیوں ہو جاتے ہیں؟

44 منٹ قبلدنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی کووڈ 19 کے وبائی مرض میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ پاکستان میں کورونا کی روک تھام کے ادارے این سی او سی کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 1649 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 3.66 فیصد رہی ہے۔

دوسری جانب سائنسدان، ڈاکٹرز اور صحت عامہ کے نگران ادارے کورونا سے بچاؤ کے لیے اُن مختلف ویکسینز پر انحصار کیے ہوئے ہیں جن کا پہلے ہی دنیا بھر میں تجربہ کیا جا چکا ہے اور ان کو انفیکشن سے بچاؤ کے لیے منظور کیا جا چکا ہے۔جھوٹے دعوؤں کو جگہ مل رہی ہے بی بی سی نے متعدی امراض کے ماہر ریناٹو کفوری سے موجودہ ویکسین کی افادیت اور اس حقیقت کے بارے میں بات کی کہ ٹیکے لگوانے والے افراد میں کورونا وائرس کے انفیکشن کیونکر ہوتے ہیں اور کیا وہ اسے دوسروں میں منتقل بھی کرتے ہیں۔

وسیع تر منظرنامے پر نظر ڈالیں تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ انتہائی سنگین صورتحال کے خلاف یہ تحفظ پورے نظامِ صحت پر براہِ راست اثر ڈالتا ہے: سانس کے انفیکشن کی شدت میں کمی سے ایمرجنسی رومز کی بھیڑ میں کمی، ایمرجنسی کیئر وارڈز میں بستروں کی زیادہ دستیابی اور صحت کی دیکھ بھال کرنے والی ٹیم کو مریضوں کا مناسب علاج کرنے کے لیے زیادہ وقت ملنا شامل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سو میں سے ایک آدھ سیاست دان مرا ھو گا وہ بھی اپنی موت۔۔کوئی نامور بندہ بتاؤ جو یہ کرونا نامی ڈرامے کا شکار ھوا ھو ۔۔

کیوں کہ یہ سب جھوٹے پروپگنڈے ہیں. کوئی کورونا نہیں، کوئی اومیکرون نہیں۔ بسسسسس لوگوں کے دلوں میں دہشت بٹھانا ھے۔

کیونکہ ویکسین جس مقصد کیلے لگائ گئ اسکا مقصد کرونا سے بچانا نہیں ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوکووچ کو کووڈ انفیکشن کے بعد ویکسین سے استثنیٰ حاصل تھا: وکلا - BBC News اردوٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کے وکلاء نے عدالتی دستاویزات میں کہا ہے کہ 16 دسمبر کو کووڈ انفیکشن کے بعد انہیں آسٹریلیا میں داخل ہونے کے لیے ویکسین سے استثنیٰ حاصل تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شدید برفباری سے متعلق محکمہ موسمیات کے الرٹ کے باوجود انتظامیہ خاموش رہیمحکمہ موسمیات کی جانب سے پہلے ہی کہہ دیا گیا تھا کہ شدید برف باری کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہو سکتی ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کس عمر کے افراد کونسی ویکسین لگوا سکتے ہیں؟کس عمر کے افراد کونسی ویکسین لگوا سکتے ہیں؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کووڈ کے چیلنجز کے باوجود لسٹڈ کاروباروں سے حاصل منافع میں 59 فیصد اضافہ ہوا ہے. عمران خانوزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کووڈ کے چیلنجز کے باوجود رواں سال کے ابتدائی نوماہ میں لسٹڈ کاروباروں سے حاصل منافع میں 59 فیصد اضافہ ہوا ہے،جو معیشت میں ImranKhanPTI GovtofPakistan مولا کاروبار میں مزید وسعتیں عطا فرمائے آمین! ImranKhanPTI GovtofPakistan اتنا اضافہ اتنی ترقی اتنے ریکارڈ پھر بھی قرضے 🤔 چوتیا ہی سمجھ لیے ہو عوام کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہنگامی صورتحال کے باوجود شہریوں کی مری جانے کی ضدآگاہی اعلانات کے باوجود بڑی تعداد میں سیاح مری کے داخلی راستوں پر موجود ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang They should be heavily fined!! ان کے ساتھ سختی سے پیش أنا چاہیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کرفیو کے باوجود کورونا کیسز میں اضافہ -بھارت میں مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، کرفیو کے باوجود مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »