یہ بلب 120 سال سے کیوں جل رہا ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

1894 سے صحیح سلامت چلنے والی گاڑی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

کبھی آپ کوئی بھی نئی چیز خرید کر لائیں وہ چند دن میں خراب ہوجاتی ہے لیکن پرانی چیز سالوں ساتھ نبھاتی ہے، اسی طرح خواتین کے جہیز میں ملی استری، برتن سالوں چلتے ہیں اور اس کے مقابلے میں نئی استری یا برتن جلدی خراب ہوجاتے ہیں۔

اکثر گھروں میں بچوں کو اس بات کی تاکید کی جاتی ہے کہ فضول جلائے ہوئے بلب کو بن کردیا جائے تاکہ بجلی کی بچت ہوسکے اور بلب بھی جلدی خراب نہ ہو۔ لیکن ایک بلب ایسا بھی ہے جو 120 سالوں سے مسلسل جل رہا ہے اور یہ امریکا کی ایک فائر بریگیڈ آفس کی عمارت میں تقریباً ایک صدی سے لگا ہے۔پروگرام کی میزبان ندا یاسر نے کہا کہ پتا نہیں یہ کیسا بلب ہے جو 120 سال سے جل رہا ہے یہاں تو کمرے کی لائٹس بھی ایک ماہ میں فیوز ہوجاتی ہیں۔اسی طرح کچھ گاڑیاں بھی ایسی ہوتی ہیں جو سالوں ساتھ نبھاتی ہیں اور سڑکوں پر شاذو ناظر ہی دوڑتی ہوئی نظر آتی ہیں۔

ایسی ہی ایک گاڑی جرمنی میں سڑکوں پر ابھی بھی دوڑ رہی ہے اور یہ گاڑی 1894 سے صحیح سلامت چل رہی ہے، اس گاڑی کو بینز موٹر کمپنی نے بنایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 47 مریض جان کی بازی ہار گئےAnother 47 patients died of coronavirus in Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈکپ سے قبل حوصلہ بڑھانے کیلئے قومی کرکٹرز کی وزیراعظم سے کل ملاقات ہوگیورلڈکپ سے قبل حوصلہ بڑھانے کیلئے قومی کرکٹرز کی وزیراعظم عمران خان سے (کل)بدھ کوملاقات ہوگی۔پی سی بی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی بدھ کو قومی ٹی ٹوئنٹی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے افغانستان جانے والے امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتار لیا گیا - BBC News اردوپاکستان سے افغانستان جانے والے ٹرک پر لگے پاکستانی پرچم کو طورخم کی سرحد عبور کرتے ہی اتار لیا گیا۔ یہ ٹرک امدادی سامان لے کر افغانستان پہنچا تھا۔ تو اس میں کیا ہے کون اپنے ملک میں کسی اور ملک کا جھنڈا لہرانے دیتا ہے weldone proud on our forces😘 Pakistan Afgan bhai bhai.. Fuck off BBC
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پی سی بی کا کرکٹ ویسٹ انڈیز سے رابطہ دورے سے متعلق تبادلہ خیالPCB contact with Cricket West Indies, discusses tour
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نوکری کی تلاش۔۔لاہور سے راولپنڈی جانیوالی خاتون سے زیادتیراولپنڈی میں نوکری کا جھانسہ دیکر اوباش نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ Weak governance structure and flawed justice system are causing many problems in Pakistan, including violence against girls and women. Because of fragile governance, girls and women in Pakistan are facing violence, discrimination and persecution.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پڑوسی ممالک سے برتاؤ کی وجہ سے بھارت خطے کیلئے خطرہ بن چکا ہے معید یوسف08:32 PM, 22 Sep, 2021, پاکستان, اسلام آباد: مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا پڑوسی ممالک سے برتاؤ کی وجہ سے بھارت پورے خطے کے لیے ایک خطرہ بن بھارت بھی یہی کہتا ہے آپ کے بارے میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »