یہاں ایسے ہی چلتا ہے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہی ہائے ہائے‘ وہی مردہ باد‘ زندہ باد کے نعرے اور وہی ایک دوسرے کی سیاست ختم کر دینے کے دعوے۔ اپوزیشن حکومت کو اُلٹا لٹکا دینے کے اپنے عزم کا اظہار کر رہی ہے پڑھیئےسہیل احمد قیصر کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates

وہی ہائے ہائے‘ وہی مردہ باد‘ زندہ باد کے نعرے اور وہی ایک دوسرے کی سیاست ختم کر دینے کے دعوے۔ اپوزیشن حکومت کو اُلٹا لٹکا دینے کے اپنے عزم کا اظہار کر رہی ہے تو وزیراعظم عمران خان نے بھی منہ پر ہاتھ پھیر کر اپنے ارادوںکا اظہار کر دیا ہے۔ کہتے ہیں کہ اب اپوزیشن کو ایک بدلا ہوا عمران خان نظر آئے گا، نواز شریف کو بھی لندن سے واپس لا کر جیل میں ڈالنے کا عزم دہرایا گیا۔ اِن کے ساتھ ساتھ وزرا اور مشیرانِ کرام کی فوج بھی دن رات اپوزیشن کو اُس کی حیثیت یاد دلانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ آنے والے وقت...

ہمارے ہاں یہ سب ایسے ہی چلتا رہتا ہے کہ ایک فریق کچھ کہتا ہے تو دوسرا فوراً اُس کا ماضی سامنے لا رکھتا ہے کہ فلاں وقت میں تم نے بھی تو یہی سب کچھ کیا تھا۔ گزشتہ دنوں گوجرانوالہ کے جلسے میں نواز شریف صاحب کی تقریر کا بہت غلغلہ مچا تھا۔ یاد دلانے والے فوراً عمران خان صاحب کی طرف سے ماضی میں اِسی تناظر میں دیے جانے والے بیانات سامنے لے آئے۔ اُن کی بائیوگرافی ''اے پرسنل ہسٹری‘‘ کی تحریریں بھی سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔ اِس کتاب میں عمران خان کی ایک ادارے کی اعلیٰ شخصیت سے ملاقاتوں کا...

بات صرف یہاں تک کب رکتی ہے‘ کبھی شہباز شریف بھی زرداری کا پیٹ چاک کرکے لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کے دعوے کیا کرتے تھے۔ کبھی زرداری صاحب کو سڑکوں پر گھسیٹنے کی باتیں بھی کی جاتی تھیں۔ اِنہی زرداری صاحب نے نواز شریف کی آخری وزارتِ عظمیٰ کے دور میں ایک اعلیٰ ترین شخصیت کے بارے میں سخت الفاظ استعمال کیے تھے۔ اِس کے جواب میں نواز شریف صاحب بھی اِس شخصیت کے تحفظ میں سینہ تان کر کھڑے ہوگئے تھے۔ بعد میں زرداری صاحب کو اپنے کہے ہوئے الفاظ کی بہت بھاری قیمت ادا چکانا پڑتی تھی بلکہ ابھی تک ادا کر رہے ہیں..

یہ وقت کا تقاضا ہے کہ آج مریم نواز‘ بلاول کواپنا چھوٹا بھائی قرار دیتی ہیں۔ نون لیگ اور پیپلز پارٹی ایک سٹیج پر حکومت کے خلاف نبرد آزما ہیں۔ یہاں بھی اگر صورت حال کا غور سے جائزہ لیں تو دونوں میں سے ایک فریق انتہائی جارحانہ رویہ اپنائے ہوئے ہے اور دوسرا بہت محتاط طریقے سے آگے بڑھ رہا ہے۔ ایک کی کوشش ہے کہ وہ لفظی گولہ باری سے حکومت کو غصہ دلاتا رہے اور دوسرا فریق اِس تاک میں ہے کہ کسی طرح اُس کے لیے حالات بہتر ہو جائیں۔ ایک فریق کشتیاں جلا کر میدان میں اُترا ہوا محسوس ہوتا ہے تو دوسرا شاید...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا افغانستان سے صرف تابوت لے جاتا رہا، وہ کوئی ہدف حاصل نہیں کرسکا، گلبدین حکمت یار - ایکسپریس اردوافغان حکومت کی کشتی میں سوراخ ہوچکے ہیں اسے ڈوبنا ہی ہے، گلبدین حکمت یار Chution ne Afghanistan tabah kara dia, America ne kya le kar jana tha? Onhon ne Osama manga tha, Jahil Qom! افغانستان میں امریکہ کو مار پڑھ رہی ہے اور چیخیں پاکستان سے آ رہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز جھوٹ بول رہی ہیں کہ ان کے کمرے کا دروازہ توڑا گیا، علی زیدی - ایکسپریس اردومجرموں کے خالی نعرے مارنے سے ووٹ کا تحفظ ممکن ہے نہ ہی ووٹر کا حق محفوظ ہوتا ہے، علی زیدی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یورپ کے جوہری تحقیقی مرکز میں ہندو دیوتا کا مجسمہ کیوں؟ - BBC News اردوایٹمی ذرات پر تحقیق کرنے والے یورپی ادارے سرن میں یہ مجمسمہ نصب ہے اور کئی سالوں سے اس کی یہاں موجودگی کے بارے میں غلط اطلاعات پھیلائی جا رہی ہیں۔ Because frosted cow-pee is the favorite drink of Hindu people and frosted beer looks and tastes no different. Like beer, like brains. These hoardings have been put up by nationalists in Srinagar recalling the brutality of Pakistan towards us. BlackDay Bcz second big porn market endia hindus
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کوک سٹوڈیو سیزن 13 جلد آنے کا امکان اس میں اس مرتبہ کونسی معروف گلوکارہ آ رہی ہیں ؟ شائقین کیلئے اچھی خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کوک سٹوڈیو کے شائقین کیلئے خوشخبری آ گئی ہے کیونکہ 13 واں سیزن جلد ہی شروع ہونے جارہاہے اورچار سال کے لمبے وقفے کے بعد میشا شفیع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے، فواد چوہدریوفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏کوئی شبہ ہی نہیں کہ سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے۔ ظاھر ھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

PDM کی پہلی وکٹ دوسرے ہی اوور میں گرگئی، شہباز گلوزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی پہلی وکٹ دوسرے ہی اوور میں گرگئی۔ او سالیا وکٹ حکومت کی ہوتی ہے اپوزیشن تو باؤلر ہوتی ہے ووٹ کو عزت دو راولپنڈی جلسے میں پورے شہر میں اسپیکر لگوائیں گے انشااللہ بڑی اسکرین ہونگی جی ایچھ کیو ہیڈکوارٹر کے باہر ایکوساؤئنڈ لگوائیں گے محترم جناب میاں محمد نواز شریف صاحب پہر کہے گا باجوہ حساب دو وکٹس تب گریں گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »