مریم نواز جھوٹ بول رہی ہیں کہ ان کے کمرے کا دروازہ توڑا گیا، علی زیدی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

کراچی:

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ مریم نواز ایک مرتبہ پھرجھوٹ بول رہی ہیں کہ ہوٹل کا دروازہ توڑا گیا۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور اور تحریک انصاف کے رہنما علی حیدر زیدی کا کہنا ہے کہ مزارِقائد کی بیحرمتی کرنے والے اوباشوں کے خلاف آئی جی سندھ کی فوری کارروائی قابل تحسین ہے، قانون ہرحال میں نافذ ہونا چاہیے۔

علی زیدی کا کہنا تھا کہ مریم نواز ایک مرتبہ پھرجھوٹ بول رہی ہیں کہ ہوٹل کا دروازہ توڑا گیا، ویڈیو اس کے برعکس ہے، آپ کو کوئی ہتھکڑی دکھائی دے رہی ہے یا لگتا ہے کہ اسے زبردستی گرفتار کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ووٹ کی نام نہاد عزت کےنعرے مارنے والوں کیلئے ایک پیغام یہ ہے کہ کردار، رویے اور اخلاق سے ووٹ کی عزت طے ہوتی ہے، مجرموں کے خالی نعرے مارنے سے ووٹ کا تحفظ ممکن ہے نہ ہی ووٹر کا حق محفوظ ہوتا ہے، یہ قوم کرپٹ سیاستدانوں کو مزید برداشت نہیں کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیپٹن (ر) محمد صفدر کی مزار قائد پر نعرے بازی، علی زیدی، اسد عمر کا ردعملوفاقی وزراء علی زیدی اور اسد عمر نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کی مزار قائداعظم محمد علی جناح پر نعرے بازی پر ردعمل دے دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمینیا اور آذربائیجان کا ’انسان دوستی‘ کے تحت جنگ بندی کا اعلان - ایکسپریس اردوانسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کا فیصلہ گزشتہ روز جھڑپ میں 17 شہریوں کی ہلاکت کے بعد کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیرس، ن لیگ کے رہنماؤں کا وزیراعظم عمران خان کے خلاف مظاہرہپیرس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے قائم مقام صدر سردار ظہور اقبال، یورپ ن لیگ یوتھ کے جنرل سیکریٹری رانا محمود، کشمیر ونگ جنرل سیکریٹری نعیم چوہدری، جنرل سیکریٹری شیخ وسیم اکرم کی قیادت میں سفارت خانہ پاکستان کے سامنے وزیراعظم عمران خان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمینیا کا پاک فوج کی آذر بائیجان میں موجودگی کا الزام , پاکستان کا موقف بھی آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) دفتر خارجہ نے آرمینیا کی جانب سے آذربائیجان کی مدد کے لیے  پاک فوج کے دستوں کی سرحدی علاقوں میں موجودگی کا الزام مسترد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا بیانیہ کسی حد تک درست ہے، مراد علی شاہ - ایکسپریس اردوصوبے کا سربراہ میں ہوں تو پولیس کے غلط کاموں کا جواب بھی میں ہی دوں گا، وزیراعلیٰ سندھ Just shameful stupid mindset لیکن تو بندا پورا کنجر ہے .... 🤐 پھٹے منہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے جلسے سے پہلے رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوگاذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز بھی مزار قائد پر حاضری کے بعد مقامی ہوٹل پہنچ گئی ہیں ، جہاں سے وہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ بلاول ہائوس بھی جائیں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »