برطانیہ میں کورونا کی نئی لہر، ریکارڈ 21 ہزار 331 کیسز سامنے آ گئے، 241 افراد ہلاک

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ میں کورونا کی نئی لہر، ریکارڈ 21 ہزار 331 کیسز سامنے آ گئے، 241 افراد ہلاک مکمل تفصیل جانیے:

لندن: برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی لہر جاری ہے، ریکارڈ 21 ہزار 331 کیسز سامنے آئے جبکہ 241 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

برطانیہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 62 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ برطانیہ میں مہلک وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 43 ہزار 967 ہو چکی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق کئی علاقوں میں پابندیاں مزید سخت کر دی گئی ہیں، وزیرِ صحت میٹ ہینکوک کا کہنا ہے کاروبار اور ملازمین کے لیے رکھے گئے 60 ملین پاؤنڈ کے پیکج پر مزید بات ہو سکتی ہے، مقامی لیڈر 65 ملین کا فنڈ چاہتے ہیں۔

دوسری جانب کورونا کے سبب یورپ کی معیشت کو مشکل صورتحال سے دوچار ہونے کا خدشہ دوبارہ سر اٹھا رہا ہے، فرانس نے کورونا کا پھیلاو روکنے کیلئے رات کا کرفیو نافذ کر رکھا ہے۔ دیگر یورپی ممالک نے بھی وبا سے نمٹنے کیلئے سخت اقدامات اٹھائے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح میں 140 فیصد اضافہاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کے مطابق ملک میں کورونا سے اموات کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ ٹوئٹر پرجاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ میں کورونا کے سات لاکھ سے زائد کیسز کی تصدیق ہوگئیلندن (مجتبیٰ علی شاہ )حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ میں اب تک کرونا  وائرس کے 700،000 سے زیادہ تصدیق شدہ واقعات ہوئے ہیں اور 40،000 سے زیادہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آج سندھ میں 286 نئے کورونا مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے، وزیراعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 8182 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 286نئے کیسز سامنے آئے۔ ایک جلسہ اور رکھ دو ۔ مرنا غریبوں نے ہے۔ تمہیں اس سے کیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کورونا وائرس میں مبتلااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ میں اپنی بیماری بارے آگاہ کیا ہے۔ Or koi tax rahy gaya kaya hum kaya kare یااللہ خان صاحب کی حفاظت فرمائے، آمین اوکے۔۔لیکن یہ کوئ خبر نہیں ھے۔۔ خبر ھوتی۔۔ اگر یہ خاتون اپنے گھر کے تین ماہ کا بجٹ 12000 میں بنا کے دکھائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مختلف شہروں میں دوبارہ کورونا کی لہر کا خطرہ ہے:وزیراعظم نے آگاہ کر دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور،کراچی، فیصل آباد، گوجرانوالہ میں کورونا کی دوسری لہر کا شدید خطرہ ہے۔ جن اضلاع میں گندگی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کورونا وائرس میں مبتلااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ میں اپنی بیماری بارے آگاہ کیا ہے۔ اللہ صحت دے امین
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »