یکم اگست کے بعد اندرون ملک فضائی سفر کرنے والوں پر بڑی شرط عائد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یکم اگست کے بعد اندرون ملک فضائی سفر کرنے والوں پر بڑی شرط عائد مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے یکم اگست سے اندرون ملک فضائی سفر کے لیے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیتے ہوئے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر یکم اگست سےاندرون ملک فضائی سفر کے لیے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا۔ این سی او سی کا کہنا ہے کہ شہری پریشانی سےبچنےکےلیے31جولائی تک ویکسین لگوالیں اور شہری ویکسی نیشن کراکرسرٹیفکیٹ حاصل کریں۔ دوسری جانب این سی اوسی نے اندرون ملک فضائی سفر کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ 18سال سے زائد عمر کے افراد بلا ویکسی نیشن اندرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے، پابندی کا اطلاق یکم اگست سےاندرون ملک پروازوں پر ہوگا۔

این سی او سی کا کہنا تھا کہ بیرون ملک سفر کرنے والےپابندی سےمستثنیٰ ہوں گے، ری ایکشن کی وجہ سے ویکسین نہ لگوانے والے پابندی سےمستثنیٰ ہوں گے جبکہ غیرملکیوں کو بھی پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اندرون ملک ہوائی سفرکیلئےکورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) نے یکم اگست سے اندرون ملک ہوائی سفر کیلئےکورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازم قرار دے دیا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عقیدت نامہ...!اولیائے کرام کی صحبتیں قسمت والوں کو نصیب ہوتی ہیں تو اللہ والوں کے مزاروں پر حاضری بھی عام بات نہیں....خانقاہوں اور درگاہوں پر پھیلے سکوت میں ڈوب کر ایسا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہامریکا کی جانب سے رات گئے افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ طالبان ٹھکانوں پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

این سی او سی نے اندرون ملک ہوائی سفر کیلئے ہدایات جاری کر دیںThe NCOC has issued guidelines for domestic air travel
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار 971 ہو گئیملک بھر میں کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار 971 ہو گئی CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusPandemic CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حج.. عمرے پر نوسربازی کرنیوالا اشتہاری گرفتارملزم احمد نصیر حج اور عمرے کے نام پر نوسر بازی کے متعدد مقدمات میں اشتہاری تھا۔ملزم وارداتیں کرنے کے بعدعلاقہ تبدیل کر لیتا تھا، اس کےخلاف نوسر بازی اور چیک
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »