ملک بھر میں کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار 971 ہو گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار 971 ہو گئی CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusPandemic CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق پاکستان بھر میں 24 گھنٹے کے دوران 37 ہزار 636کوروناٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں مثبت کیسزکی شرح 4.89 فیصدرہی۔ملک بھرمیں کورونامریضوں کی تعداد 10 لاکھ ایک ہزار 875 ہوگئی۔

این سی او سی کے مطابق پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد تین لاکھ 51 ہزار 707،سندھ میں تین لاکھ 62 ہزار 182، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 41 ہزار 359، اسلام آباد میں 85 ہزار 230، بلوچستان میں 29 ہزار 357، آزاد کشمیر میں 22 ہزار 592 اور گلگت بلتستان میں سات ہزار 607 ہو گئی ہے۔این سی او سی کے مطابق عالمی وبا کے باعث سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 10 ہزار 909 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں پانچ ہزار 785، خیبرپختونخوا چارہزار 405، اسلام آباد 789، گلگت بلتستان 122، بلوچستان میں 321...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 53 ہزار سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے اب تک 923,472مریض صحت یاب ہوچکے ہیں، این سی او سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 32 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوکورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.89 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے، این سی او سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے 1425 نئے کیسز رپورٹ، 11 امواتاسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے 1425 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 11 مریضوں کی اموات ہوئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات کی جانب سے سندھ، شمال مشرقی پنجاب میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہےجبکہ بلوچستان کے کچھ علاقوں میں بھی بادل برسنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس سے مزید40افرادجاں بحقملک میں کورونا وائرس سے مزید چالیس افراد جاں بحق جبکہ دو ہزار ایک سو اٹھاون افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق چونتیس ہزار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ: ملک بھر میں قربانی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاریکراچی، لاہور، پشاور، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں لوگ عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی ادا کر رہے ہیں۔ آج نمازِ فجر کے بعد سے سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »