ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 32 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 32 افراد جاں بحق -

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 37 ہزار 636 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1841 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 32 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح 4.89 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔کورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی تدابیراختیارکرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہوسکتا ہے۔ صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گزارنا چاہیے، کمروں کو بند کرکے نہ بیٹھیں بلکہ دروازے کھڑکیاں کھول دیں اور ہلکی دھوپ کو کمروں میں آنے دیں۔ بند کمروں میں اے سی چلا کربیٹھنے کے بجائے پنکھے کی ہوا میں بیٹھیں۔

سورج کی شعاعوں میں موجود یو وی شعاعیں وائرس کی بیرونی ساخت پر ابھرے ہوئے ہوئے پروٹین کو متاثر کرتی ہیں اور وائرس کو کمزور کردیتی ہیں۔ درجہ حرارت یا گرمی کے زیادہ ہونے سے وائرس پرکوئی اثرنہیں ہوتا لیکن یو وی شعاعوں کے زیادہ پڑنے سے وائرس کمزور ہوجاتا ہے۔ پانی گرم کرکے تھرماس میں رکھ لیں اورہرایک گھنٹے بعد آدھا کپ نیم گرم پانی نوش کریں۔ وائرس سب سے پہلے گلے میں انفیکشن کرتا ہے اوروہاں سے پھیپھڑوں تک پہنچ جاتا ہے، گرم پانی کے استعمال سے وائرس گلے سے معدے میں چلا جاتا ہے، جہاں وائرس ناکارہ ہوجاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 53 ہزار سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے اب تک 923,472مریض صحت یاب ہوچکے ہیں، این سی او سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے 1425 نئے کیسز رپورٹ، 11 امواتاسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کے 1425 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 11 مریضوں کی اموات ہوئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات کی جانب سے سندھ، شمال مشرقی پنجاب میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہےجبکہ بلوچستان کے کچھ علاقوں میں بھی بادل برسنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ: ملک بھر میں قربانی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاریکراچی، لاہور، پشاور، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں لوگ عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی ادا کر رہے ہیں۔ آج نمازِ فجر کے بعد سے سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ۔۔ملک بھر میں دوسرے روز بھی قربانی کا سلسلہ جارینماز فجر کے بعد سے قربانی کا سلسلہ شروع کردیا گیا، کہیں گائے بیل اور بکروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے تو کہیں اونٹوں کی قربانی دی جارہی ہے۔عید کے پہلے روز
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد سے بڑھ گئیپاکستان میں کرونا وائرس کے نئے کیسز کی یومیہ تعداد ایک بار پھر 2 ہزار رہی، ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 6.3 فیصد ہوگئی۔ 😱😥 🤔🤔🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »