کرونا وائرس: ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد سے بڑھ گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس: ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد سے بڑھ گئی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 40 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 22 ہزار 928 ہوگئی۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 2 ہزار 158 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 9 لاکھ 98 ہزار 609 ہوچکی ہے۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 34 ہزار 216 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک ملک میں 1 کروڑ 55 لاکھ 59 ہزار 684 کووڈ 19 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔

این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 6.3 فیصد رہی، ملک بھر کے 631 اسپتالوں میں کرونا وائرس کے 2 ہزار 525 کیسز تشویشناک حالت میں ہیں۔ملک میں اب تک 1 کروڑ 92 لاکھ 7 ہزار 382 افراد کو ویکسین کی ایک ڈوز جبکہ 68 لاکھ 69 ہزار 346 افراد کو ویکسین کی دونوں ڈوزز لگائی جا چکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤔🤔🤔

😱😥

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: پاکستان کے 3 ارب ڈالر سے زائد کے قرضے معاف ہونے کا امکانکرونا وائرس کے باعث معاشی تنزلی کی وجہ سے پاکستان کو عالمی قرض ریلیف ملنے کا امکان ہے، 3 ارب 70 کروڑ ڈالر سے زائد قرض ریلیف مل سکتا ہے۔ Maaf hungey phr qarza lengey humain aadat huagi hai qarza leney ki Ab Inshallah dekhana coronavirus kasy phalta hr burii buri type's phaleyy gi ab 😅😅🤣 Sources?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پھر سے زور پکڑنے لگا مزید40اموات 2ہزار 158نئے کیسز سامنے آ گئےاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سبب مزید 40 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ کورونا کے مزید دو ہزار 158نئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں مہلک وائرس مزید خطرناک ہونے لگا مزید 40 افراد جانیں گنوا بیٹھےThe deadly virus became more dangerous in Pakistan, 40 more people lost their lives
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث پوری دنیا میں مہنگائی بڑھی ہے، حماد اظہرلاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث پوری دنیا میں مہنگائی بڑھی ہے ،امریکا میں بھی اس وقت مہنگائی بلند ترین سطح پر ہے۔ Hammad_Azhar Lakh di laaanat Besharmaaa Corona ki baad ma le lein bhai. Pehle 32 theek ker le. Brra tera chappu jesa moun ha. جب مہنگائی ہوتی ہے تو حکمران چور ہوتے ہیں، تمہیں یاد ہو کہ نہ ہو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 37 امواتعالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 37 اموات CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK nhsrcofficial WHOPakistan OfficialNcoc Asad_Umar Dr_YasminRashid KPKUpdates fslsltn dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 37 افراد جاں بحقملک میں کورونا وائرس سے مزید 37 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ دو ہزار 145 افراد میں اس وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے اعدادو شمار کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »