عمرے پر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے سعودی حکومت کا بڑا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمرے پر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے سعودی حکومت کا بڑا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

مکہ مکرمہ : سعودی حکومت نے کل سے عمرے کیلئے اجازت نامے جاری کرنے کا اعلان کردیا ، عمرہ پرمٹ اعتمرنا اور توکلنا ایپ سے جاری ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرےکیلئےاجازت نامے اتوار سے جاری ہوں گے تاہم عمرہ زائرین کو کورونا سے متعلق ایس اوپیزپرعمل کرنا ہوگا۔ وزیرحج وعمرہ کا کہنا تھا کہ کل سے یومیہ 20ہزارعمرہ زائرین کواجازت نامےجاری ہوں گے، عمرہ پرمٹ اعتمرنااورتوکلناایپ سے جاری ہوں گے، غیرملکی اورسعودی شہری عمرہ پرمٹ حاصل کر سکیں گے۔

سعودی وزیر نے واضح کیا کہ عمرہ کے پرمٹ صرف ان لوگوں کو جاری کیے جائیں گے جنہوں نے کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوا رکھی ہوگی۔ یاد رہے رواں ماہ کے آغاز میں سعودی عرب کی حکومت نے عمرے کی ادائیگی پر پابندی عائد کی تھی ، پابندی کا مقصد رواں سال کورونا ایس او پیز کے ساتھ حج کی ادائیگی کو ممکن بنانا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Flights for pakistani workers resume kb hooon gee

Good news

SendBackAllAfghans

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی تیل کمپنی کا ڈیٹالیک:ہیکرز کا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کیلئے 5 کروڑ ڈالر کا مطالبہسعودی تیل کمپنی کا ڈیٹالیک:ہیکرز کا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کیلئے 5 کروڑ ڈالر کا مطالبہ SaudiArabia Aramco CyberAttack DataLeak saudiarabia KSAMOFA KingSalman Aramco FaisalbinFarhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عریبین ایئرلائنز نے مسافروں کیلئے نئی سہولت کا اعلان کردیا -سعودی عریبین ایئرلائنز (السعودیہ) نے اپنی سرکاری ویب سائٹ (ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ سعودیہ ڈاٹ کام ) پر اعتمرنا ایپ کی سہو لت کا اضافہ کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اس حکومت نے ملک کو خواتین کیلئے غیر محفوظ بنا دیا ہے: مریم نوازThis government has made the country unsafe for women: Maryam Nawaz
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حج.. عمرے پر نوسربازی کرنیوالا اشتہاری گرفتارملزم احمد نصیر حج اور عمرے کے نام پر نوسر بازی کے متعدد مقدمات میں اشتہاری تھا۔ملزم وارداتیں کرنے کے بعدعلاقہ تبدیل کر لیتا تھا، اس کےخلاف نوسر بازی اور چیک
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند قراقرم ہائی وے کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیاجناب وزیر اعظم عمران خان صاحب نیشنل ٹیکنالوجی کونسل سے رجسٹرڈ گریجوئیٹ اور پروفیشنل انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹ کا سروس اسٹرکچر اور ایکٹ ہائر ایجوکیشن کمیشن میں تین سال سے پینڈنگ ہے آپ سے درخواست ہے اس کو فوری طور منظور ہونا چاہئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا کی مہنگی ترین موم بتی فروخت کیلئے پیش قیمت صرف ساڑھے چار لاکھ روپےلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا کی سب سے مہنگی موم بتی فروخت کیلئے پیش کر دی گئی ہے جس کی قیمت 2021 برطانوی پاؤنڈ ہے جو قریباً  چار لاکھ 40 ہزار روپے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »