یکم اگست سے تمام اسکولز کھول دیئے جائیں گے: سیکرٹری تعلیم

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

اسلام آباد: قائمقام سیکرٹری تعلیم آصف حیدر کی سربراہی میں صوبائی سیکرٹریز ایجوکیشن کے اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا ہے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں نہیں بڑھائی جائے گی ۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ یکم اگست سے تمام اسکولز کھول دیئے جائیں گے ۔ اس سلسلے میں کورونا شرح کے مطابق صوبے خود فیصلے کریں گے ۔ اس کے علاوہ بورڈ امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے ۔ خیال رہے کہ پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے یومیہ کیسز اور اموات میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے ۔ ملک بھر میں چوبیس گھنٹے کے دوران 44 افراد کورونا سے جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق اموات میں حالیہ اضافے سے کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 23 ہزار 131 تک جا پہنچی ہے ۔

گزشتہ روز ملک بھر میں 52 ہزار 291 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 4 ہزار 119 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ مثبت کیسز کی شرح 7.8 فیصد رہی ۔ این سی او سی کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 15 ہزار 827 تک پہنچ چکی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مصوری کی نمائش یکم اگست کو لاہور میں ہو گی10:16 PM, 27 Jul, 2021, پاکستان, لاہور: پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہنگی خطاطی اور مصوری کی نمائش یکم اگست کو لاہور میں ہو گی۔  خطاطی اور مصوری کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحل پر بن بلایا جہاز 15 اگست تک موجود رہے گا - ایکسپریس اردوپانی کی سطح بڑھنے پر جہاز کو نکالا جائےگا، 48 گھںٹوں میں جہاز سے آئل نکال لیا جائے گا، مشیر وزیراعظم محمود مولوی 14 اگست کو پورا کراچی اس کی سہر کو جائے گا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پی آئی اے فضائی میزبانوں کی ڈیوٹی پر پابندی - ایکسپریس اردوحکومتی ہدایات کے تحت یکم اگست سے بغیر سرٹیفکیٹ پرواز پر تعیناتی نہیں کی جائے گی sab paisa ki game hai, gov her jagah se paisa bana rahi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے حوالے سے اہم خبراسلام آباد : قائمقام سیکرٹری تعلیم آصف حیدر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تعلیمی اداروں کی چھٹیاں نہیں بڑھائی جائیں گی Gand maro Maaaaaaaar jaoooooo😤 Shafqat_Mahmood OfficialNcoc ImranKhanPTI ایسے وزیر تعلیم اورپی ٹی آئی حکومت کو ڈوب کر مر جانا چاہیےبچوں کی زندگیاں تباہ کرکے لندن گھوم رہےاللہ تمہیں ضرور پوچھے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے ویکسی نیشن نہ کرانے والوں پر بڑی پابندی عائد کر دیریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کی جانب سے ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کر دی گی ، وزارت داخلہ کے مطابق یکم اگست تک ویکسین نہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

\u0645\u0648\u0633\u0644\u0627\u062f\u06be\u0627\u0631 \u0628\u0627\u0631\u0634\u0648\u06ba \u0633\u06d2 \u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0627\u0653\u0628\u0627\u062f\u060c \u0631\u0627\u0648\u0644\u067e\u0646\u0688\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u06cc\u0644\u0627\u0628\u06cc \u0635\u0648\u0631\u062a\u062d\u0627\u0644\u060c 2 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u062c\u0627\u06ba \u0628\u062d\u0642\u062c\u0691\u0648\u0627\u06ba \u0634\u06c1\u0631\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u0691\u06a9\u06cc\u06ba\u060c\u0646\u0634\u06cc\u0628\u06cc \u0639\u0644\u0627\u0642\u06d2 \u0632\u06cc\u0631\u0627\u0653\u0628 \u0627\u0653\u06af\u0626\u06d2\u060c \u0646\u062f\u06cc \u0646\u0627\u0644\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0637\u063a\u06cc\u0627\u0646\u06cc \u06a9\u0627\u062e\u062f\u0634\u06c1 \u06c1\u06d2\u060c \u0645\u06a9\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u0627\u0646\u06cc \u062f\u0627\u062e\u0644 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u0633\u06d2 2 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u062c\u0627\u06ba \u0628\u062d\u0642 \u06c1\u0648\u06af\u0626\u06d2\u06d4 اس موقع پر بھی ShkhRasheed صاحب چھوڑنے سے باز نہیں آئے Kash is baar iski b lai lai
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »