یکساں تعلیم کے مواقع: پہلی سے پانچویں جماعت تک متفقہ نصاب تیار - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

نصاب کی تشکیل کے حوالے سے کیمبرج، آغا خان اور لمز جیسے مایہ ناز اداروں سے معاونت حاصل کی گئی ہے، وزیر اعظم کو بریفنگ education PTIGovernment DawnNews

قومی یکساں نصاب تعلیم میں حضور ﷺ کی سیرت مبارکہ شامل کیا جائے، عمران خان کی ہدایت — فوٹو: پی آئی ڈی

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم رائج کرنے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیرِ تعلیم شفقت محمود، سیکریٹری ایجوکیشن و دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔ عمران خان نے زور دیتے ہوئے کہا کہ قومی یکساں نصاب تعلیم میں حضور ﷺ کی سیرت مبارکہ، بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح اور برصغیر پاک و ہند کے عظیم مفکر شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے افکار اور سوچ کو نصاب کا حصہ بنایا جائے، اس کے ساتھ ساتھ نصاب کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنایا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماشاء اللہ بہت اچھا قدم اٹھایا ہے حکومت نے

Khan hr wo kaam kryga jiska usny wada kia tha😍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں پہلی سے پانچویں جماعت تک کے لئے یکساں نصاب تعلیم تیاراسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں یکساں تعلیم رائج کرنے کے حوالے سے پہلا مرحلہ مکمل، پہلی سے پانچویں جماعت تک کے لئے نصاب تیار کر لیا گیا ہے۔ One of best deceision. wao. That's great. Thank God QadirSabaPPP Sindh does not need it.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس نے ساڑھے آٹھ کروڑ طلباء کے لیے تعلیم کے دروازے بند کر دیئےکرونا وائرس نے ساڑھے آٹھ کروڑ طلباء کے لیے تعلیم کے دروازے بند کر دیئے Coronavirus CoronavirusPandemic Covid19 Worldwide DeadlyVirus Education SchoolsClosure Students SchoolClosed UN UNHumanRights MFA_China StateDept realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلی سے پانچویں جماعت تک کے لئے یکساں نصاب تعلیم تیاراسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں یکساں تعلیم رائج کرنے کے حوالے سے پہلا مرحلہ مکمل، پہلی سے پانچویں جماعت تک کے لئے نصاب تیار کر لیا گیا ہے۔ One of best deceision. wao. That's great. Thank God QadirSabaPPP Sindh does not need it.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت،متاثرین کی تعداد 269 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، متاثرین کی تعداد 296 ہوگئی - Pakistan - Dawn NewsDeath due to lung disease not from corona virus.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی موت، مریضوں‌ کی تعداد 247 تک پہنچ گئیپاکستان میں کرونا وائرس سے پہلی موت، مریضوں‌ کی تعداد 247 تک پہنچ گئی ARYNewsUrdu coronavirus Fake news Alert ⚠⚠⚠ Cricket score ki trah casualties btane wale manhoos channel kbhi ye nhi btate k merne wale ka funeral kese hua.. Agr Muslim hy to usko ghusal kisne dia aur uski tadfeen kese hui.. Jin logon ne ye sb kaam anjaam dia wo khud kese hain.. Bs bkwas kerwa lo inse. IMF se loan maaf kerwane k ghaleez khel me media ka Boht bada hissa hy.. Khabees Lifafa Journalists Allah se nhi darte... 😠
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »