یو اے ای کا سرکاری اور پرائیوٹ ملازمین کے لئے یکساں نظام کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات کا سرکاری اور پرائیوٹ ملازمین کے لئے یکساں نظام کا اعلان arynewsurdu

ابوظبی: متحدہ عرب امارات نے سرکاری اور پرائیوٹ ملازمین کے نظام کو یکساں بنانے کے لئے ملک کی سب سے بڑی قانونی اصلاحات کا اعلان کردیا ہے۔

ان نئی دفعات کی منظوری متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النیہان نے دی، یہ نئی دفعات 40 قوانین کے ساتھ متحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی قانونی اصلاحات کا حصہ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزرا کا مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی فارن فنڈنگ رپورٹس پبلک کرنے کا مطالبہوفاقی وزرا کا مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی فارن فنڈنگ رپورٹس پبلک کرنے کا مطالبہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی کا کراچی اور لاہور میں ڈراپ اِن پچز لگانے کا اعلانڈومیسٹک کرکٹ میں پچز مایوس کن رہیں، پچز اچھی نہیں ہوں گی تو باہر نہیں جیت سکیں گے، رمیز راجا تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نئی جنگ کا خطرہ، اسرائیل کا فوج کو ایران پر حملے کی تیاری کا حکمیروشلم:اسرائیل نے فوج کو ایران پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا اور امریکا کو بھی حملے کی تیاری سے آگاہ کر دیا، Juranimo...... Never its drama topi drama
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری ہسپتال اور غریب مریضسرکاری ہسپتال اور غریب مریض سروسز ہسپتال لاہورمیں الگ سےشوگر کےمریضوں کےچیک اپ کےلیےفری شوگر یونٹ قائم ہے وہاں پر ہر روز مریضوں کارش اس قدرہوتاہےکہ مریضوں کوایک دن قبل چیک کروانےکےلیےٹائم فون پرلینا پڑتاہے Lahore Govt Hospitals GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صحت کارڈ کس کو ملے گا اور کتنے کا علاج مفت ہو گاصحت کارڈ کس کو ملے گا اور کتنے کا علاج مفت ہو گا ملک خیرات سے نھیں چل سکتں ملک کے نوجوانوں کو اچھی معیاری تعلیم صحت صاف پانی اچھی صاف شفاف آب و ہوا ماحول امن وامان پرسکون ماحول روزگار فیکٹریاں کارخانے زراعت جنگلات امور حیوانات مایہ گیری قومیتوں کے حقوق ملک میں جمہوری نظام آئین کی پاسداری اور قانون کی بالادستی اور سیاست میں فوج
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقوں 'الکسہ ' کا آغازپاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں الکسہ سعودی عرب میں شروع ہوگئیں، مشقوں میں کاؤنٹرآئی ای ڈی آپریشنز کی ڈرلزکی جائیں گی۔ مزید پڑھیں: arynewsurdu ispr
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »