وفاقی وزرا کا مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی فارن فنڈنگ رپورٹس پبلک کرنے کا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزرا کا مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی فارن فنڈنگ رپورٹس پبلک کرنے کا مطالبہ ARYNewsUrdu

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی فارن فنڈنگ رپورٹس سامنے لانے کا مطالبہ کردیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور میں وزیرمملکت فرخ حبیب کے ہمراہ مشترکہ کانفرنس میں فواد چوہدری نے وزیر اعلی سندھ کو جوکر قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ دھمکیاں دینا بند کریں کیونکہ ہم ہر جوکر کے خلاف عدالت نہیں جاسکتے۔ وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ غیر ملکی فنڈنگ کیس پر درست طریقہ سے کام نہیں ہورہا، شدت پسند جماعتوں کو ملنے والے فنڈز کی بھی تحقیقات ہونی چاہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق رپورٹس پبلک کریں تاکہ عوام کو درست اندازہ ہوسکے۔

وفاقی وزرا نے پنجاب میں بلدیاتی نظام کو بااختیار قرار دیتے ہوئے کہا ہر مئیر اپنے علاقے کا وزیر اعلیٰ ہوگا۔ وزیر مملکت فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے اپنے چالیس ہزار ڈونرز کا ڈیٹا الیکشن کمشن میں جمع کرایا ہے، پی پی پی اور نون لیگ کے خلاف ابھی تک جانچ پڑتال نہیں ہوسکی۔ وزیر مملکت فرخ حبیب کہتے ہیں کہ اپوزیشن کے اکاؤنٹس کی سکروٹنی کے حوالے سے تاخیر سمجھ سے بالاتر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی محتسب کشمالہ طارق خود ہراساںی کا شکاروفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق کہتی ہیں کہ مجھے کئی مرتبہ ہراساں کیا گیا، اس عہدے پر فائز ہونے کے بعد بھی انہيں ہراساں کیا جاتا رہا، میرے دور میں جنسی ہراسانی کے کیسز میں 7 گنا اضافہ ہوگیا، پڑھیے کی رپورٹ SamaaTV waysay ay aunty haygi sohni 🤗🤗 فردوس عاشق اعوان نے تو آپ کے مرضی کے جہازوں کے سفر بھی بیان کیے تھے ، انہیں آپ اب ھراسانی کہتے ھیں تو بلالیں پھر شوکت عزیز کو Wabbasi007 عباس شبیر نے پوچھا جو ان 4 نوجوانوں کو اسکے بیٹے نے قتل کیا تھا اسکی دیت میں کتنے پیسے دیئے تھے Families of two of the four men who lost their lives after being hit by a vehicle of FO۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی محتسب کشمالہ طارق خود ہراسانی کا شکاروفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق کہتی ہیں کہ مجھے کئی مرتبہ ہراساں کیا گیا، اس عہدے پر فائز ہونے کے بعد بھی انہيں ہراساں کیا جاتا رہا، میرے دور میں جنسی ہراسانی کے کیسز میں 7 گنا اضافہ ہوگیا، پڑھیےAbbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV Abbasshabbir72 How come she is still in govt, her son killed human this year not long ago. Shame on media too Abbasshabbir72 قاتل تم خود بنی Abbasshabbir72 ان میں ایسی کیا خوبی ہے کے یہ ہر حکومت میں ہوتی ہیں یہ کام کرتی ہوتی ڈٹ کر تو ملک میں جنسی ہراسانی کے واقعات بہت کم ہوتے اس حکومت میں سب سے زیادہ ردی مال ہے کوئی تو نڈر کباڑی والے کو بلاؤ اور ان سے جان چھڑاؤ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سال 2022 کے لیے مسلم دنیا کے ثقافتی دارالحکومت کا اعلاناسلامک ورلڈ ایجوکیشنل، سائنٹیفک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن نے قاہرہ کو سال 2022 میں مسلم دنیا کا ثقافتی دارالحکومت منتخب کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان کا ریاض میں شو، لوگوں کا سیلاب اُمڈ آیاتصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سلمان خان کا شو دکھنے کے لیے اتنے لوگ موجود ہیں کہ پاؤں دھرنے کی جگہ موجود نہیں ہے۔ یہ وہ عرب ہیں جن سے شرمائیں ہنود، نصاری اور یہود! لگتا ہے سعودی اجتماعی برائی کو تر سے ہوئے تھے!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معروف بھارتی فلم ساز کا اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کرنے کا اعلاننئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست کیرالہ کے معروف فلم ساز علی اکبر نے اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا  ہے کہ لعنت ایسی معروفیت پے اور آپکو انڈیا کی بیہودہ نیوز کے علاوہ کوئی اور نیوز نہیں ملتی کیا؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان چین کا حقیقی بھائی اور امریکہ کا رویہ!!!!پاکستان چین کا حقیقی بھائی اور امریکہ کا رویہ!!!! چین کی طرف سے اس سمٹ کو خاصا تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ امریکہ اب ایک نئے ایجنڈے پر ہے mac61lhr China USA MFA_China StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »