پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقوں 'الکسہ ' کا آغاز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں الکسہ سعودی عرب میں شروع ہوگئیں، مشقوں میں کاؤنٹرآئی ای ڈی آپریشنز کی ڈرلزکی جائیں گی۔ مزید پڑھیں: arynewsurdu ispr

راولپنڈی : پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں الکسہ سعودی عرب میں شروع ہوگئیں، مشقوں میں کاؤنٹرآئی ای ڈی آپریشنز کی ڈرلزکی جائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ مشترکہ فوجی مشقیں الکصاح سعودی عرب میں شروع ہوگئیں، انسدادآئی ای ڈی مشقوں کی افتتاحی تقریب ملٹری سٹی میں منعقد ہوئی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مشقوں میں سعودی عرب اور پاک فوج کے دستے حصہ لے رہے ہیں، مشقوں میں کاؤنٹرآئی ای ڈی آپریشنز کی ڈرلزکی جائیں گی جبکہ سرچ اینڈکلیئرنس ، وہیکل کلیئرنس ڈرل کا بھی مظاہرہ ہوگا۔

ترجمان نے کہا یہ دونوں برادر ممالک کے درمیان الکسہ سیریز کے تحت تیسرے مرحلے پر مشقیں ہیں۔ جن کا مقصد ای او ڈی کے ضمن میں مہارت کو بڑھانے سمیت آئی ای ڈی سے نمٹنے کے لیے بہترین طریقہ ہائے کار کی مشقیں کرنا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر ناردرن ایریا میجر جنرل صالح بن احمد الزہرانی نے افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے اسکولوں میں نرسز کیوں تعینات کی جارہی ہیں؟سعودی عرب کے اسکولوں میں نرسز کی تعیناتی کا عمل شروع کردیا گیا، ابتدائی طور پر مشرقی ریجن کے اسکولوں میں نرسز تعینات کی جارہی ہیں۔ ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة Rxtra employments k liye, job creation by MBS,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان سعودی عرب میں فلم کی شوٹنگ کرنے کے خواہشمند - ایکسپریس اردوسعودی عرب بلاشبہ تہذیبوں کا سنگم ہے، سلمان خان Lanat hai Stay in india. Leave our holy land alone Lanit ho es par
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کے لیے اچھی خبر!سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کے لیے اچھی خبر! ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: گاڑی مالکان کیلئے اہم خبر آگئیسعودی عرب: گاڑی مالکان کیلئے اہم خبر آگئی arynewsurdu saudiarabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریاض۔۔سعودی عرب کا قومی بجٹ 2022 کا حجم 955 ارب ریالریاض:-سعودی کابینہ نے قومی بجٹ 2022 کی منظوری دے دی ہے ۔ بجٹ میں آمدنی کا تخمینہ 1045 ارب ریال اور اخراجات کا تخمینہ 955 ارب ریال کا ہے۔خادم حرمین شریفین شاہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

‘سعودی عرب میں داخل نہیں ہوسکتے’‘سعودی عرب میں داخل نہیں ہوسکتے’ مزید پڑھیں: arynewsurdu saudiarabia نااہل ایڈمن۔ کون نہیں داخل ہو سکتے؟؟؟ ادھوری بات کر کے اپنے پیج پر کلکس بڑھانے کا یہ گھٹیا ترین حربہ چھوڑ دو Kya ha bro.Mind your business باے آر وائی والے زندگی بھر سعودی عرب میں داخل نہیں ہو سکتے۔ کیونکہ یہ حکومتی ٹٹو ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »