یو اے ای: مریخ پر آبادی بسانے کا مشن، خلائی سیاحت کی تیاریاں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یو اے ای: مریخ پر آبادی بسانے کا مشن، خلائی سیاحت کی تیاریاں

دبئی: یو اے ای بین الاقوامی خلائی سٹیشن میں پہلا اماراتی خلاء بھجوانے کے بعد خلائی سیاحت کی تیاریاں شروع کر رہا ہے۔ اماراتی حکومت 2117 میں مریخ پر انسانی آبادی بسانے کیلئے پر امید ہے۔کے مطابق متحدہ عرب امارات بین الاقوامی خلائی سٹیشن میں پہلا اماراتی خلاباز بھجوانے کے بعد خلائی سیاحت کا آغاز کرنے جا رہا ہے۔ یو اے ای کی خلائی مشن میں کامیابی کے بعد مریخ پر تحقیقات کرنے اور خلائی سیاحت کا آغاز کرنے کا ارادہ...

اماراتی خلائی ایجنسی کے سربراہ محمد الاحبابی نے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ نئے منصوبوں پر عملدرآمد سے پہلے خلائی قواعد و ضوابط متعارف کرانا ہوں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات اگلے چند ماہ میں پہلا خلائی قانون نافذ کر دے گا جس کا مقصد ملک میں سرمایہ کاری کو بڑھانا اور متعلقہ کمپنیوں کی سرگرمیوں کو ریگولیٹ کرنا ہے۔ حکومت نے قانونی مسودے کی منظوری دے دی ہے۔متحدہ عرب امارات کی متنوع معیشت کا انحصار صرف تیل کی پیداوار پر منحصر نہیں ہے لیکن گزشتہ چند سالوں میں ملک کے سیاحتی اور تجارتی شعبوں میں کمی آئی ہے۔ جسکے بعد عرب امارات دوسرے شعبوں میں معاشی مواقع پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ رواں سال مارچ میں اماراتی خلائی ایجنسی نے امریکی...

اماراتی خلائی ایجنسی کے سربراہ نے واضح کیا کہ ان منصوبوں پر عمل درآمد اگلے دس سالوں میں ممکن ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ امارات نے فی الحال متعلقہ ٹیکنالوجی حاصل نہیں کی لیکن پہلے قواعد و ضوابط ترتیب دینے پر کام کیا جا رہا ہے۔ نئے خلائی قانون کے تحت امارات میں بنائی گئی سیٹلائیٹس کو بھی ریگیولیٹ کیا جائے گا تاکہ بین الاقوامی خلائی قوانین کی خلاف ورزی نہ ہو۔

ایجنسی کے سربراہ محمد الاحبابی کے مطابق امارات کی دس سیٹلائیٹس خلا میں موجود ہیں اور مزید آٹھ اگلے چند سالوں میں بھجوانے کا ارادہ ہے۔ 2020 میں عرب امارات ’امید‘ نامی پہلا عرب تحقیقاتی مشن مریخ پر بھجوائے گا جبکہ 2117 میں مریخ پر انسانی آبادی بسانے کی بھی امید کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اضافی سامان پر دگنی رقم، پی آئی اے نے مسافروں پر مزید بوجھ ڈال دیاکراچی: (دنیا نیوز) قومی ائیر لائن سے اندرون اور بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر کو اب اضافی سامان پر دگنی رقم ادا کرنا ہوگی۔ PIA Pay Jana He ni chahie iski to dosti he paharon say hai 😐 Sari dunya ki airlines main aisay e hota hy bhai, ajeeb! اضافی بوجھ جیبوں پر۔۔کل کو بندے تول کر ریٹ لگائیں گے۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مولانافضل الرحمان کامحموداچکزئی،ساجدمیرکوٹیلیفون،اے پی سی میں شرکت کی دعوتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی )ف کے سربراہ مولانا فضل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 3 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاریمیرپور: آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 3 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے، مسلم لیگ ن کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے مسافروں پر نئے نرخ لاگو کردیئےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلیKhusray ! آگر بلاول کو یہ غلط فہمی ہے کہ سارے چوروں کے ساتھ گھوم پھر کے یہ سیاست سیکھ لے گا . واقعی بہت بڑی غلط فہمی کا شکار ہے. اور برباد ہو جائے گا. بلاول بیٹا عقل کرو اور درست سمت کا انتخاب کرو.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نمرتا ہلاکت کیس،ڈی این اے رپورٹ جوڈیشل انکوائری کو موصول، لاڑکانہ پولیس کی لاپرواہی ظاہرلاڑکانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورفرانزک لیب نے نمرتا ہلاکت کیس میں لاڑکانہ پولیس کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »