نمرتا ہلاکت کیس،ڈی این اے رپورٹ جوڈیشل انکوائری کو موصول، لاڑکانہ پولیس کی لاپرواہی ظاہر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاڑکانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورفرانزک لیب نے نمرتا ہلاکت کیس میں لاڑکانہ پولیس کی

"نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان تو۔ ۔ ۔" برطانیہ میں معائنہ کرنیوالے ڈاکٹرنے حیران کن انکشاف کردیا

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق نمرتا کے گلے میں بندھے ڈوپٹے کی ڈی این اے رپورٹ جوڈیشل انکوائری کو موصول ہو گئی جس میں لاہورفرانزک لیب نے لاڑکانہ پولیس کی لاپرواہی کو ظاہر کردیا،رپورٹ کے مطابق ڈوپٹے سے کسی قسم کے سکن ٹشوز یا خون کے نشان نہیں ملے . ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے نمرتا کے گلے میں بندھا ڈوپٹہ تاخیر سے بھیجا،ڈوپٹہ تاخیر سے بھیجنے کے باعث ڈی این اے نہیں مل سکا، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ڈوپٹے کی رپورٹ پولیس کی جانب سے جوڈیشل انکوائری کو پیش کردی گئی،ماہرین کا کہنا ہے کہ کپڑے پر واقعے کے 72 گھنٹے بعد تک سکن ٹشوز سے ڈی این اے لیا جا سکتا تھا ،نمرتا کے ناخن ڈی این اے کیلئے بھیجے جانا ضروری تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نمرتا ہلاکت کیس میں اہم ترین شواہد لیبارٹری ہی نہ بھجوانے کا انکشاف - ایکسپریس اردوگلےسے بندھے دوپٹے کو دیر سے بھیجنے کی وجہ سے شواہد نہیں مل پائے جب کہ ناخن کے نمونے بھی نہیں دیئے گئے، میڈیکل رپورٹ پیسا پھینک تماشا دیکھ منجانب: لوہار ہائی کوٹ ریاست مدینہ کیا بات ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نمرتا قتل کیس،اہم شواہد ضائع ہوگئےلاڑکانہ کی طالبہ ہلاکت کيس ميں پوليس کی طرف سے اکٹھے کيے گئے 11 فنگر پرنٹس ميں سے کسی کی شناخت نہ ہوسکی۔ نادرا کی فنگر پرنٹس رپورٹ منظرعام پرآگئی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

طالبہ نمرتا قتل کیس: نادرا کی فنگر پرنٹس رپورٹ سامنے آگئیتازہ ترین۔۔۔ نادرا کی فنگر پرنٹس رپورٹ سامنے آگئی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates NamrataCase NamrataKumari
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نمرتا کی موت کا معاملہ، فنگر پرنٹس رپورٹ منظر عام پر آگئیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نمرتا کیس؛ جائے وقوعہ سے فنگر پرنٹس کے ناقص نمونے حاصل کرنے کا انکشاف - ایکسپریس اردوپولیس کی جانب سے نادرا کو ایک ماہ کی تاخیر سے فنگرپرنٹس میچنگ بھیجے گئے لعنت تواڈی تفتیش تے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نمرتا ہلاکت کیس میں اہم ترین شواہد لیبارٹری ہی نہ بھجوانے کا انکشاف - ایکسپریس اردوگلےسے بندھے دوپٹے کو دیر سے بھیجنے کی وجہ سے شواہد نہیں مل پائے جب کہ ناخن کے نمونے بھی نہیں دیئے گئے، میڈیکل رپورٹ پیسا پھینک تماشا دیکھ منجانب: لوہار ہائی کوٹ ریاست مدینہ کیا بات ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »