نمرتا کیس؛ جائے وقوعہ سے فنگر پرنٹس کے ناقص نمونے حاصل کرنے کا انکشاف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

یونیورسٹی انتظامیہ واقعے کے فوری بعد اگر جائے وقوعہ کو محفوظ بنا لیتی تو فنگر پرنٹس میچ ہو سکتے تھے۔ فوٹو: فائلنمرتا چندانی ہلاکت کیس میں پولیس کی جانب سے حاصل کردہ فنگر پرنٹس کی نادرا بھی شناخت نہ کرسکی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق بی بی آصفہ ڈینٹل کالج میں فائنل ایئر کی طالبہ نمرتا چندانی ہلاکت کیس میں نادرا کی جاری کردہ فنگر پرنٹ رپورٹ مل گئی ہے ۔ واقعے کے جوڈیشنل انکوائری افسر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اقبال حسین میتلو کو بھی نادرا رپورٹ جمع کروائی جا چکی ہے۔ جس میں کسی قسم کا کوئی ٹوس ثبوت نہیں مل پایا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پولیس کے جائے وقوعہ سے جمع شدہ فنگر پرنٹس کا معیار انتہائی ناقص ہے، جس کی وجہ سے سے ان فنگر پرنٹس کا نادرا کے پاس موجود بائیو ڈیٹا سے کراس میچ نہیں ہوپایا۔ واقعے کے بعد متعدد افراد کے جائے وقوعہ پر آنے کے باعث فنگر پرنٹس کو نقصان ہوا، یونیورسٹی انتظامیہ واقعے کے فوری بعد اگر جائے وقوعہ کومحفوظ بنا لیتی توفنگرپرنٹس میچ ہوسکتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت تواڈی تفتیش تے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظوراسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور کرلی۔جس کے بعد 26 نومبر سے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی کارروائی روزانہ کی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

چودھری شوگر ملز کیس ،مریم نواز اور نوازشریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چودھری شوگر ملز کیس، نوازشریف اور مریم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورلاہور: (دنیا نیوز) لاہور کی احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس میں‌ نوازشریف اور ان کی بیٹی مریم کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی، سابق وزیراعظم کے بھتیجے یوسف عباس کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 دسمبر تک توسیع بھی دیدی گئی.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

PIA کی پشاور سے شارجہ کی پروازحادثے سے بچ گئیپی آئی اے کی پشاور سے شارجہ کی پروازحادثے سے بچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عرب اتحاد کی حوثیوں کی طرف سے جنگی طیارہ مار گرانے کی تردیدیمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے لڑنے والے عرب عسکری اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایکسل لوڈ قانون پر عملدرآمد کیس:فردوس عاشق توہین عدالت کیس کی کارروائی سے بچ گئیںایکسل لوڈ قانون پر عملدرآمد کیس:فردوس عاشق توہین عدالت کیس کی کارروائی سے بچ گئیں Islamabad HighCourt Contempt Case Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »