PIA کی پشاور سے شارجہ کی پروازحادثے سے بچ گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کی پشاور سے شارجہ کی پروازحادثے سے بچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang

پشاور سے دو روز قبل شارجہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی، پائلٹ نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک انجن کی مدد سے جہاز کو باحفاظت واپس لینڈ کیا۔

ذرائع کے مطابق بدھ کے روز پی آئی اے کی پرواز پی کے 257 کے اڑان بھرنےکی کچھ ہی دیربعد طیارے کےسسٹم ٹرپ کرگئے اور خرابی سے طیارے کا اگلا وہیل بھی بند نہیں ہو رہا تھا۔اس موقع پر جہاز کے کپتا ن نے وہیل کو بند کرنے کی بہت کوشش کی مگر وہ بند نہ ہوسکے، طیارے کے شاک آبزرویو میں بھی خرابی پیدا ہوگئی تھی اور طیارے کے اسٹینڈ بائے پائلٹ آٹو ٹرسٹ،آٹو پائلٹ بھی ٹرپ کرگیا تھا۔

ذرائع کے مطابق طیارہ کے ایف ایم اے میں بھی خرابی پیدا ہوئی،تاہم کپتان نے طیارہ کو مہارت کے ساتھ دوبارہ پشاور ایئرپورٹ پر اتار لیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پی آئی اے کے انجینئر پشاور ایئرپورٹ پر طیارے کی فنی خرابی کو دور کرنے میں ناکام رہے جس کے بعد ایئر بس 320طیارہ کوگزشتہ روز بغیر مسافروں کے کراچی پہنچایا گیا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق کہاز کے انجن میں کوئی چیز چلی گئی تھی جس سے خرابی پیدا ہوئی، پائلٹ نے خراب انجن کا سوئچ آف کرکے ایک انجن کی مدد سے جہاز کو اتارا، نیز طیارہ خیریت سے لینڈ ہوا اور تمام مسافر محفوظ ہیں،

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور سے شارجہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور سے شارجہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور سے شارجہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثہ سے بال بال بچ گئیکراچی: (دنیا نیوز) پشاور سے شارجہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثہ سے بال بال بچ گئی، طیارے کے اڑان بھرنے کی کچھ ہی دیر بعد طیارے کے سسٹم ٹرپ کر گئے، پائلٹ نے طیارہ بحفاظت واپس اتار لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عرب اتحاد کی حوثیوں کی طرف سے جنگی طیارہ مار گرانے کی تردیدیمن میں آئینی حکومت کے دفاع کے لیے لڑنے والے عرب عسکری اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظوراسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور کرلی۔جس کے بعد 26 نومبر سے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی کارروائی روزانہ کی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اداکار خالد سلیم موٹا شوگر کی وجہ سے دونوں ٹانگوں سے محروماداکار خالد سلیم موٹا شوگر کی وجہ سے دونوں ٹانگوں سے محروم ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے پاکستانی فلموں کے معروف مزاحیہ اداکار خالد سلیم موٹا کا شوگر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »