پی آئی اے کی 2پروازیں حادثات سے بال بال بچ گئیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کی 2پروازیں حادثات سے بال بال بچ گئیں Pakistan PIA Flights Official_PIA pid_gov MoIB_Official

بال بال بچ گئیں۔لاہور سے اسلام آباد آنے والی قومی پرواز پی کے 650 کے انجن میں لینڈنگ سے قبل کوئی چیز ٹکرائی جس سے انجن میں خرابی پیدا ہو گئی، پائلٹ نے خراب انجن کو سوئچ آف کرکے ایک انجن کی مدد سے جہاز کواتار لیا۔ جہاز میں عملے کے علاوہ38 مسافرسوار تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے کی خیریت سے لینڈنگ ہوئی اور تمام مسافرمحفوظ ہیں جب کہ اطلاع ملنے پرفائر وہیکل کو بھی رن وے پراسٹینڈ بائی رکھا گیا تھا۔ادھر پشاور سے شارجہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز حادثہ سے بال بال بچ گئی ، پرواز پی کے257اڑان بھرنے کی...

ٹرپ کرگئے اور طیارے کا اگلا وہیل بھی بند نہیں ہورہا تھا۔ایئربس320رجسٹریشن کے حامل طیارے AP-BLZ کے شاک آبزرویو میں خرابی پیدا ہوگئی، طیارہ کا اسٹینڈ بائے پائلٹ آٹو ٹرسٹ اور آٹو پائلٹ بھی ٹرپ کرگیا جبکہ ایف ایم اے میں بھی خرابی پیدا ہوگئی۔کپتان نے پہیے بند کرنے کی بہت کوشش کی مگر بند نہ ہوسکے جس پر اس نے طیارہ کو مہارت کے ساتھ دوبارہ پشاور ایئرپورٹ پر اتار لیا۔ طیارے میں سو سے زائد مسافر سوار تھے۔اس طیارے کو گزشتہ روز مرمت کے لیے بغیر مسافروں کے کراچی پہنچایا گیا تھا لیکن پی آئی اے انجینئرز فنی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹیزن پوررٹل پر پی آئی اے عملے کی 2 مسافر خواتین سے بدتمیزی کی شکایتاسلام آباد سے مانچسٹر جانے والی پرواز میں مسافروں نے سٹیزن پورٹل پر پی آئی اے کے عملے کی بدتمیزی کی شکایت کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سٹیزن پوررٹل پر پی آئی اے عملے کی 2 مسافر خواتین سے بدتمیزی کی شکایتسٹیزن پوررٹل پر پی آئی اے عملے کی 2 مسافر خواتین سے بدتمیزی کی شکایت Official_PIA pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے بیڑے میں ایئر بس 320 طیارے کی شمولیتکراچی:ایئر بس320 طیارہ پی آئی اے کے بیڑے میں شامل ہوگیا ، طیارے کو ڈرائی لیز پر حاصل کیا گیا جبکہ دوسرا طیارہ 6 دسمبر کو بیڑے میں شامل ہوجائے گا۔ Masha Allah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے بیڑے میں ایئر بس 320 طیارے کی شمولیتکراچی : ایئر بس320 طیارہ پی آئی اے کے بیڑے میں شامل ہوگیا ، طیارے کو ڈرائی لیز پر حاصل کیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے عملے کی مسافر خواتین سے بدتمیزی کی شکایت درجپی آئی اے عملے کی مسافر خواتین سے بدتمیزی کی شکایت درج PIA Staff LodgesComplaint Misconduct PassengerWoman pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور سے شارجہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور سے شارجہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »