اضافی سامان پر دگنی رقم، پی آئی اے نے مسافروں پر مزید بوجھ ڈال دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اضافی سامان پر دگنی رقم، پی آئی اے نے مسافروں پر مزید بوجھ ڈال دیا

پی آئی اے سے اندرون اور بیرون ملک جانے والے مسافروں کو اضافی سامان پر رقم ادا کرنا ہوگی۔ ترجمان قومی ایئرلائن کے مطابق اندرون ملک پروازوں پر اضافی دس کلو والے پیس پر 5800 روپے ادا کرنا ہوں گے۔

کراچی سے دبئی کی پرواز پر 2500 اور جدہ کی پرواز پر 800 روپے فی کلو اضافی سامان پر ادا کرنا ہوں گے۔ کراچی سے کینیڈا ٹورنٹو پرواز پر 27 کلو کے اضافی بیگج پر 25000 روپے ادا کرنے ہوں گے جبکہ لندن جانے والے مسافر اضافی فی کلو سامان پر تین ہزار پانچ سو ادا کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistani sahafat per to bus fateha perh dain.

ye rule sabhi airlines ka hai, awien arasto bann'ny ki zarorat nhi

Extra payment for extra baggage weight this is very normal. Moron PIA is one the few best airlines of the world.

Check out this news channel, Someone tell them, every airline charges extra. PIA price for extra weight is lower than many other airlines. In fact, these channels wanted their extras baggage to go free. Because they are bullies.

Chutye, every airline charges extra for extra baggage.

سعودی ائیر لائن استعمال کر لے

اضافی سامان پر رقم بھی اضافی لی جاتی ہے

چنگا کیتا

بجائے اس کے کہ سروس اچھی دیں صفائی ستھرائی کا خیال رلھے تاکہ لوگ خوشی اور سکون سے سفر کر سکے ۔ پی آئی کی بزنس کلاس میں بھی لال بیگوں کا راج ہوتا ہے ۔😊😊 یہ صورتحال ہے صفائی ستھرائی کئ ۔🤮

INSHALLAH We Pay for pakistan ❤ Ye hamra pakistan hai 😍

اضافی بوجھ جیبوں پر۔۔کل کو بندے تول کر ریٹ لگائیں گے۔۔

PIA Pay Jana He ni chahie iski to dosti he paharon say hai 😐

Sari dunya ki airlines main aisay e hota hy bhai, ajeeb!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اراضی کی رقم نہ ملنے پر متاثرین کا احتجاج،ایم فور موٹروے پر کام بند کرادیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ،پولیس پتنگ بازی پر پابندی پر عملدرآمد کرانے میں ناکام ،گلے پر ڈور پھرنے سے ایک اور7 سالہ بچہ زخمیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں پولیس پتنگ بازی پر پابندی پر عملدرآمد کرانے میں 💸💰jan jah te hi to jhy
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں ایک شخص کا حاملہ مسلم خاتون پر حملہ، ویڈیو دیکھئےاسلاموفوبیا کا ایک اور افسوسناک واقعہ۔۔۔ مزید جانیئے: AajNews AajUpdates Islamophobia
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے سی پیک پر امریکی مؤقف مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’یہ تو اللہ والے ہیں، اسے مزار پر لے جاؤ‘ - Opinions - Dawn News😞😞 SummayaChodhary Mashallah sweeti
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہونے پر آگیا ہے,مجھے اپنی معاشی ٹیم پر فخر ہے:وزیراعظم عمران خانکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہونے پر آگیا ہے,مجھے اپنی معاشی ٹیم پر فخر ہے:وزیراعظم عمران خان Read News Pakistan PMImranKhan Economy EconomicTeam pid_gov MoIB_Official Trade Business ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »