پاکستان نے سی پیک پر امریکی مؤقف مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

آصف علی زرداری کا مقدمہ پنڈی کیوں منتقل ہوا؟ مزیدپڑھیں: DawnNews Islamabad Pakistan

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکا کی حکام کے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں سے متعلق تحفظات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا مجموعی ڈیڈ سرسنگ 74 ارب ڈالر ہیں جبکہ اس میں سی پیک کا اثر 40 لاکھ 90 ہزار ڈالر ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی کے لیے وقت مل بھی جائے تو یہ قرضے اس کی اقتصادی ترقی کی راہ میں حائل رہیں گے جس سے وزیر اعظم عمران خان کے اصلاحات کے ایجنڈے کو نقصان پہنچے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو مقبوضہ کشمیر سے متعلق تمام سفارشات پیش کی جائیں گی، جس میں سفارتی، سیاسی اور قانونی چارہ جوئی جیسے امور شامل ہوں گے۔مزید پڑھیں:ان کا کہنا تھا کہ امریکی کانگریس رکن راشدہ طلیب کی جانب سے ایک قرار داد پیش کی جس میں وہ تمام تقاضے ہیں جو پاکستان کررہا ہے مثلاً انٹرنیٹ سروس کی بحالی، پبلک سفیٹی ایکٹ کا خاتمہ اور زیر تحویل کشمیری رہنماؤں کی رہائی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کچھ عرصہ قبل مسئلہ کشمیر پر سے داخلی سیاسی صورتحال کی وجہ سے میڈیا اور عالمی برادری کی توجہ ہٹ گئی...

ان کا کہنا تھا کہ ’ہم نے اوسلو میں اپنے سفیر کو ہدایت دی ہے کہ وہ ناروے کے دفتر خارجہ کو باور کرائیں کہ اس واقعے سے ایک ارب 30 کروڑ مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے اور فوری طور پر قرآن کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرکے اسے قرار واقعی سزا دی جائے‘۔ جب اسلام مخالف شخص کی جانب سے قرآن پاک کو نذرِ آتش کیا جارہا تھا تو ایک بہادر نوجوان نے مقدس کتاب کی بے حرمتی روکنے کی کوشش کی، تاہم پولیس نے الیاس نامی اس نوجوان کو حراست میں لے لیا۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا مقدمہ راولپنڈی منتقل کرنے سے متعلق سوال کے جواب میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یہ معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے اس لیے کچھ بھی کہنا مناسب نہیں تاہم ان کی رائے ہے کہ سندھ کی حکومت سابق صدر کے تابے ہے وہ عدالت اور نیب کے ساتھ تعاون نہیں کررہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین نے سی پیک میں کرپشن کے امریکی الزامات مسترد کردیے - ایکسپریس اردوامریکا سی پیک پر کرپشن کے الزامات لگاتے ہوئے احتیاط کرے، چینی سفیر ژاؤ جنگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنرل الیکٹرک جیسی امریکی کمپنیوں نے سی پیک سے استفادہ کیا، علی جہانگیرجنرل الیکٹرک جیسی امریکی کمپنیوں نے سی پیک سے استفادہ کیا، علی جہانگیر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'سی پیک سے متعلق امریکی خدشات سے متفق نہیں، چین نے پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے سی پیک پر امریکی بیان مسترد کر دیا، شاہ محمود قریشیپاکستان نے سی پیک پر امریکی بیان مسترد کر دیا، شاہ محمود قریشی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے سی پیک پر امریکی موقف مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے سی پیک پر امریکی موقف مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »