’یہ تو اللہ والے ہیں، اسے مزار پر لے جاؤ‘ - Opinions - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 95 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رضیہ کہتی ہیں کہ ’میں اپنے بچے کو اکثر بس میں بٹھا کر علاج کروانے لے جاتی تھی کیونکہ ان دنوں ہم ٹیکسی کروانے کی استطاعت نہیں رکھتے تھے'

رضیہ اقبال انتہائی فخر کے ساتھ اپنے 22 سالہ بیٹے منیب کے بارے میں باتیں کر رہی ہیں، اور فخر کیوں نہ ہو، آخر منیب نے پاکستان کے لیے چاندی اور کانسی کے تمغے جو جیتے ہیں۔

ڈاؤن سنڈروم ایک جنیاتی مسئلہ ہے جو انسان کے جسم میں کروموزوم 21 کی اضافی کاپی کے باعث پیدا ہوتا ہے۔ جس کی تصدیق عمومی طور پر جسمانی معائنے سے ہی ہوجاتی ہے، کیونکہ ڈاؤن سنڈروم کے شکار افراد کے چہروں پر مخصوص خدوخال نمایاں ہوتے ہیں۔ ان کی آنکھیں اکثر اوپر کی طرف اٹھی ہوتی ہیں، ناک سپاٹ ہوتی ہے جبکہ کان چھوٹے ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ زبان باہر کی طرف نکلی ہوتی ہے، انگلیاں چھوٹی اور پوری ہتھیلی پر صرف ایک لکیر موجود ہوتی ہے۔ ان کے پٹھے اور جوڑ ڈھیلے ہوسکتے ہیں، جس کی وجہ سے ان کا جسم کافی لچکدار بن...

چونکہ ڈاؤن سنڈروم افراد کو دماغی مسائل کا سامنا ہوتا ہے اس لیے ان کے سیکھنے کا طریقہ دیگر بچوں کے مقابلے میں الگ ہوتا ہے لہٰذا والدین اور اساتذہ کو چاہیے کہ سیکھنے کے عمل میں بچوں کی مطلوبہ ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوئے تربیت فراہم کریں۔ عائشہ کی والدہ ماریہ حسن کو دورانِ حمل مشکلات کا سامنا ہوا تھا، لیکن عائشہ کی پیدائش کے بعد ابتدائی 2 سال پُرسکون گزرے۔ دورانِ حمل ڈاؤن سنڈروم کے تشخیصی معائنوں کے بعد بھی اس کی تصدیق نہیں ہوپائی تھی۔ لیکن عائشہ کی پیدائش کے بعد 5 سے 10 منٹ کے اندر اندر ڈاکٹر نے خدشہ ظاہر کیا کہ عائشہ ڈاؤن سنڈروم کا شکار ہے۔ پھر چند طبّی معائنوں نے اس کی تصدیق کردی۔

ماریہ کہتی ہیں کہ ’عائشہ کو لوگوں میں گھلنا ملنا اچھا لگتا ہے، اس نے یہ تو سیکھ لیا ہے کہ جس عمل کے لیے کہا جائے وہ کس طرح انجام دینا ہے لیکن اسے اب بھی دیگر افراد سے رابطہ قائم کرنے میں مشکل کا سامنا ہوتا ہے۔ بولنے کی صلاحیت میں بہتری لانے کے لیے ہم اسے اسپیچ تھیراپی دلوا رہے ہیں‘۔ زیادہ تر لوگوں کا ماننا ہے کہ ڈاؤن سنڈروم کے شکار بچوں کے لیے علیحدہ خصوصی پروگرامز ہی واحد آپشن ہے۔ تاہم تحقیق یہ ظاہر کرتی ہے کہ دیگر عام بچوں کے ساتھ اسکولوں میں فراہم کیا جانے والا تعلیمی ماحول دماغی، سماجی اور جسمانی نمو کے حوالے سے کافی مددگار ثابت ہوتا ہے۔سائرہ خاور کے ڈی ایس پی سے بطور اسسٹنٹ منیجر برائے آگاہی اور فنڈ ریزنگ منسلک ہیں۔ ان کے مطابق ڈاؤن سنڈروم بچوں کو عام اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنی چاہیے۔ وہ کہتی ہیں کہ ’اس مقصد کے لیے ہم کے ڈی ایس پی میں آنے والے بچوں کو عام اسکولوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SummayaChodhary Mashallah sweeti

😞😞

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Ayaz Ameer : ایاز امیر:-یہ گئے تو پھر کیا ہو گا؟اِن کا جانا تو ٹھہر گیا۔ یہ بات اَب عیاں ہے۔ وہ کیا جملہ ہے جو ہم اِن حالات میں گھسیٹ کے لے آتے ہیں کہ 'نوشتۂ دیوار ہے‘۔ جو نہ پڑھ سکیں اُن کا معاملہ اور ... پڑھیئے ایاز امیر کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates ایاز امیر کا پاکستان کی موجودہ صورتحال پر ایک زبردست معلوماتی کالم۔ ضرور پڑھین۔ مثال اس گیڈر کی ہے جو سارا دن بیل کے پیچھے پھرتا رہا کہ وہ گریں گے تو کھاؤں گا...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یہ دستورِ زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میںہم روز ملکی سیاست پر بولتے اور لکھتے ہیں تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے سیاست کے علاوہ ملک میں اور کوئی مسئلہ ہی نہیں، بلاشبہ سیاست تمام شعبہ جات... کالم پڑھئے: تحریر: افضال ریحان DailyJang الله الله کرنے سے نہیں ملتا الله الله والے کردار دکھا دیتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خدا کرے یہ ڈیم بن ہی جائےاسلام آباد کے سیکٹر جی نائن میں موبائل فون چھیننے کی واردات کے دوران مزاحمت پر حاضر سروس میجر کو قتل کر دیا گیا۔ لاہور کے علاقہ گلبرگ میں دلہن ... کالم پڑھئے: تحریر: محمد بلال غوری DailyJang Back light k peechy laga rukhaa hy Khobsoort dikhny waly Badsooort institution ny Ameen
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'یہ تم نے ٹھیک نہیں کیا' - Entertainment - Dawn Newsdaram hai bhenchoooooood اس وجہ سے یہ کیا بکواسیات ہے ۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اگر حکومت نے یہ کام نہ کیا تو الیکشن کمیشن غیرفعال ہوجائے گا،چیف الیکشن کمشنر نے واضح کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف الیکشن کمشنر نے نئے چیف کی تقرری کیلئے سیکرٹری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’عوام میں یہ چیز پیدا ہوجائے تو بہت خطرناک ہوتی ہے‘ سابق نگران وزیر اعلیٰ نے خطرے کی نشاندہی کردیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے کہاہے کہ عوام میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »