یو اے ای پولیس نے ویڈیو شیئر کرکے ڈرائیور کو خبردار کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یو اے ای پولیس نے ویڈیو شیئر کرکے ڈرائیور کو خبردار کردیا ARYNewsUrdu

ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں پولیس نے خطرناک حادثے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ڈرائیورز کو خبردار کردیا۔

گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق ابوظبی پولیس کا کہنا ہے گاڑی چلاتے وقت کوڑا کرکٹ پھینکنے سے گریز کریں بصورت دیگر ان پر ایک ہزار درہم جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ امارتی پولیس نے ڈرائیور کی ویڈیو شیئر کیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈرائیور چلتی گاڑی سے سڑک پر کچرا پھینک رہے ہیں۔ حکام کے مطابق ابوظبی ودیگر سڑک استعمال کرنے والوں کو بھی جرمانہ عائد کیا جائے گا جو کوڑا کرکٹ پھینکتے ہیں۔

ابو ظبی سٹی میونسپلٹی نے عوامی جگہوں پر کچرے کو ٹھکانے لگانے والے افراد پر پر ایک ہزار درہم جرمانہ عائد کیا ہے اور چھ بلیک پوائنٹس بھی دیے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Follow Follow/Back Only Pti Love Notification/On

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو : ٹریننگ سیشن کے بعد رضوان کی گراؤنڈ کی صفائی کی ویڈیو وائرلٹریننگ سیشن مکمل کرنے کے بعد رضوان ایک بار پھر خود کو ٹیم مین ثابت کرنے میں کامیاب رہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ حکومت کا بڑا یو ٹرنروس سے گندم خریدنے پر بڑا فیصلہمالی سال 22-2021 کی اقتصادی جائزہ رپورٹ کے اجراء کی تقریب جاری ہے اور وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں۔ وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ گندم بھی آج یہ یو ٹرن کیسے ہے ؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاداری کی اعلیٰ مثال، کتے نے خود گولی کھاکر مالک کی جان بچالی، ویڈیو وائرلوفاداری کی اعلیٰ مثال، کتے نے خود گولی کھاکر مالک کی جان بچالی، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu عمران خان ۔۔۔۔ سیکھ ۔۔۔۔ سیکھ۔۔۔۔ دیکھ باجوے کے یہ فرق ھے انگریزی کتے اور تجھ میں - تو نے تو ماں بھی بھج دی دلے Naughty ary trolling bajwa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈریگن کے خوفناک درخت : جنہیں کاٹنے پر خون بہنے لگتا ہے، ویڈیو دیکھیںقدرت نے دنیا میں بے شمار قسم کے نباتات اور حیوانات پیدا کیے ہیں، جن کی عجیب و غریب بناوٹ دیکھ کر آنکھیں حیرت سے کھلی کی کھلی رہ جاتی ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدنان صدیقی کی اذان دینے کی ویڈیو وائرلعدنان صدیقی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انہیں اپنی مسحور کن آواز میں اذان دیتے سنا جاسکتا ہے۔ ویڈیو دیکھیں:GeoNews adnansiddiqui MASHA ALLAH Pori qoum ko sas bahu ki lrai wale drame dkha kr khud azan dene lg jate hen. ..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: شہبازشریف نے دوران کانفرنس گفتگو پر مفتاح اسماعیل کو ٹوک دیاوزیراعظم کی جانب سےمخاطب کیےجانے پرمفتاح اسماعیل نے ہاتھ اٹھا کرجواب دیا اور ہدف حاصل کرنےکے عزم کا اظہار کیا۔ Planted stuff 😁
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »