ڈریگن کے خوفناک درخت : جنہیں کاٹنے پر خون بہنے لگتا ہے، ویڈیو دیکھیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈریگن کے خوفناک درخت : جنہیں کاٹنے پر خون بہنے لگتا ہے، ویڈیو دیکھیں arynewsurdu

ان میں سے کچھ درخت ایسے بھی ہیں جو انتہائی منفرد ہیں جہاں عام آدمی کی سوچ بھی نہیں جاپاتی، "ڈریگن بلڈ ٹری” بھی ان ہی درختوں میں سے ایک ہیں۔

ان درختوں کو سائنسی زبان میں ڈریسینا سینا باری کے نام سے جانا جاتا ہے، یہ درخت بحیرہ عرب میں یمن کے ساحل سے دور سوکیٹرا آرکوپیلگو کے ایک جزیرے پر پائے جاتے ہیں۔ ڈریگن کے درختوں کی شاخیں باہر کی طرف کانٹے دار انداز میں نکلتی ہیں جو دیکھنے میں ایک دیو ہیکل مشروم یا کسی چھتری کی طرح دکھائی دیتی ہیں۔ یمن کے ساحل سے350 کلومیٹر کے فاصلے پر بحیرہ عرب اور افریقہ کے درمیان سمندروں میں موجود جزیرے کو سال2008 میں یونیسکو نے دنیا کے سب سے زیادہ حیاتی تنوع سے مالا مال علاقوں میں سے ایک قرار دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے ڈپارٹمنٹل اسٹور میں خوفناک آتشزدگی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے بڑا فیصلہ کرلیاکراچی : سپر اسٹور میں خوفناک آتشزدگی کے بعد سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے شہر بھر میں قائم تمام ڈپارٹمنٹل اسٹورز کے سروے کا فیصلہ کرلیا۔ ARYNEWSOFFICIAL What the decision? Departmental store ka kia maltb h nam lo na Chase Har tarf ayg Lahore karachi or junglon ma b ayg allah tumny kuch kha raha hy ghor karo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں ڈالر مسلسل اضافے کے بعد بالآخر سستا ہو گیا10:52 AM, 8 Jun, 2022, متفرق خبریں, کاروباری, کراچی:  امریکی ڈالر کی مسلسل بڑھتی قیمت کو بریک لگ گئی، پاکستانی روپے کی قدر میں دو روپے 33 پیسے کا اضافہ takeUsBackToChina
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بالائی علاقوں کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات بڑھ گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزارت مذہبی امور کے 200 افراد کے حج پر جانے کی خبر پر وضاحت طلبوزیرمذہبی امور مفتی عبدالشکور کےذاتی اسٹاف اور وزارت کے200 افراد کے حج پر جانے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں اللہ پاک امپورٹیڈ حکومت کو تباہ اور برباد کرے آمین یہ وزیر صاحب تو سنا تھا سائیکل پر اپنے علاقے میں دیکھے جاتے ہیں🤣 Benazir_Shah Maids, servants, security guards. ROFL
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

60 فیصد پاکستانی عمران خان کے لانگ مارچ کے مخالفکراچی60 فیصد پاکستانیوں نے عمران خان کے لانگ مارچ... hanje or 90 percent Nawaz k lia marray han na? hana yahi kahna chah rahay ho? fittay moon An other fake survey by Jang/Geo Media Empire Inc.The exact reason of thier being not read or watched.What a fall from Grace as from being most read n watched they r least popular n almost blocked along DAWN n Express n Sama tv n Dunya etc! اسی 60% میں جیو اور جنگ گروپ بھی شامل ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : حج سیزن میں غیرملکیوں کے لیے ملازمت کے مواقع -سعودی شہریوں اور غیرملکی رہائشیوں کو حج کے موسم میں مشاعرمقدسہ میں ملازمت کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، خواہش مند حضرات 'اجیر پلیٹ فارم' ماشاءاللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »