سعودی عرب : حج سیزن میں غیرملکیوں کے لیے ملازمت کے مواقع -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب : حج سیزن میں غیرملکیوں کے لیے ملازمت کے مواقع arynewsurdu

سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے مکہ المکرمہ گورنری کے تعاون سے سعودی شہریوں اور غیرملکی رہائشیوں کو حج کے موسم میں مشاعرمقدسہ میں ملازمت کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے، خواہش مند حضرات "اجیر پلیٹ فارم” سے حج ورک پرمٹ حاصل کرسکتے ہیں۔

سعودی پریس ایجنسی "ایس پی اے” کے مطابق وزارت انسانی وسائل اس سروس کے ذریعے حج کے سیزن کے دوران کام کرنے والے اداروں کو مقدس مقامات پر ورک اجازت نامے جاری کرنے اور عارضی طور پر سعودیوں اور تارکین وطن کو ملازمت دینے کی اجازت دینے کی سہولت فراہم کرے گی تاکہ ان کی انفرادی قوت کی ضروریات کو پورا کرسکیں۔ حج سیزن سیزن پلیٹ فارم کی "ورچوئل لیبر مارکیٹ” کے طور پر یہ اداروں کو محدود سطح پر ملازمت کی اجازت دے دیتا ہے۔ مشاعر مقدس میں کام کرنے والے ادارے ایک الیکٹرانک پلیٹ فارم کے ذریعے حج سیزن کے دوران ملازمت کے خالی مواقع ظاہر کرسکتے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ "اجیر” سعودی مارکیٹ میں افرادی قوت کے حوالے سے لچک اور نقل و حرکت کو بڑھانے کے لیے کوشاں ہے تاکہ اداروں کی افرادی قوت کی ضروریات پورا کی جا سکے۔ مارکیٹ میں افرادی قوت کی پیداواری صلاحیت اور تاثیر کو بڑھایا جا سکیں، کاروباری مالکان کے لیے لچک دار حل فراہم کیا جا سکے، سعودی لیبر مارکیٹ میں مقامی ٹیلنٹ کو موقع دیتے ہوئے غیرملکی بھرتیوں پر انحصار کم کیا جاسکے۔یہ سروس حج کے موسم کے دوران کام کو منظم کرنے اور اس میں حصہ لینے والے اداروں اور کارکنوں کو سہولت فراہم کرنے کی وزارت کی کوششوں کا حصہ ہے جس سے حجاج کرام کو فراہم کی جانے والی خدمات کی سطح میں اضافہ ہوگا اور بابرکت موسم کے دوران ان کے تجربے کو بہتر بنایا جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماشاءاللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں دوپہر کے وقت دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائدپابندی کا اطلاق 15 جون سےہوگا اور 15 ستمبر تک نافذ رہے گی، سعودی وزارت محنت و افرادی قوت Nice Good Kash Pakistan mein bhi aisa ho jai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایتھنز کے مضافات میں جنگل میں آگ لگ گئی، متعدد مکانات لپیٹ میں آگئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری حج اسکیم کے فلائٹ آپریشن میں بدانتظامیاںسرکاری حج اسکیم کے فلائٹ آپریشن میں بدانتظامیاں arynewsurdu جنرل حمید گل کو کس نے قتل کروایا? 😢😢 Poray mulk k nzam mai hi bd intzamiya hai hain. janab جہاں لفظ میاں آ جاتا ھے وہاں بد انتظامی تو لازم ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزارت مذہبی امور کے 200 افراد کے حج پر جانے کی خبر پر وضاحت طلبوزیرمذہبی امور مفتی عبدالشکور کےذاتی اسٹاف اور وزارت کے200 افراد کے حج پر جانے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں اللہ پاک امپورٹیڈ حکومت کو تباہ اور برباد کرے آمین یہ وزیر صاحب تو سنا تھا سائیکل پر اپنے علاقے میں دیکھے جاتے ہیں🤣 Benazir_Shah Maids, servants, security guards. ROFL
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 24 گھنٹے کے دوران 967 کورونا کیسز سامنے آگئے - ایکسپریس اردومختلف اسپتالوں کے کورونا خصوصی وارڈز میں زیر علاج مریضوں میں سے 102 کی حالت تشویش ناک ہے، حکام Bs Jb hajj qareeb araha hai to in k dramay shuru سر لاہور جناح ہسپتال میں 3 4 ماہ سے دوائی نہیں مل رہی بلڈ کینسر کے مریضوں کو مہربانی اس پہ آواز بلند کریں کوئی بھی میڈیا بات نہیں کر رہا اس پہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ میں آج موسم شدید گرم ، خیبرپی کے اور کشمیر میں بارش کا امکان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »