ن لیگ حکومت کا بڑا یو ٹرنروس سے گندم خریدنے پر بڑا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

breakingnews ن لیگ حکومت کا بڑا یو ٹرن،روس سے گندم خریدنے پر بڑا فیصلہ تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں MiftahIsmail budget2022 budget22_23 PMLNGovernment

امپورٹ کرنا پڑرہی ہے، روس سے گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سال 30لاکھ ٹن گندم درآمد کررہے ہیں، روس سے حکومتی سطح پر بات ہو گی۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جب بھی تھوڑی سی گروتھ ہوتی ہے ہم کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں پھنس جاتے ہیں، ملک کا تجارتی خسارہ 45ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے، اس سال ہماری درآمدات 76 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ 2018 میں ہم 1500 ارب روپے کے قرضوں پر ادائیگی کر رہے تھے، رواں مالی سال 3100 ارب روپے قرضوں کی ادائیگی کیلئے دیں گے،...

مالی سال 3900 ارب روپے قرضوں کی ادائیگی کیلئے دینے پڑیں گے۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ چین سے 2 ارب40 کروڑ ڈالر مل رہے ہیں جس پر شکر گزار ہیں۔سابق حکومت کورونا کے دوران سودے کرلیتی تو شاید مہنگائی نہ آتی، بجلی کے پلانٹس چلانے کیلئے ہمیں ایندھن لینا پڑ رہاہے، سی پیک کے ساتھ سوتیلے پن کا سلوک کیاگیا۔مزید بولے سابق حکومت براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری سوا ارب ڈالر پر لے آئی، چار سالوں میں 20 ہزار ارب روپے قرضہ لیا گیا ، پی ٹی آئی حکومت میں معاشی شرح نمو منفی میں بھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ یو ٹرن کیسے ہے ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس سے گندم خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، حکومتی سطح پر بات ہو گی، وزیر خزانہسابق حکومت کورونا کے دوران سودے کرلیتی تو شاید مہنگائی نہ آتی، جب بھی تھوڑی گروتھ ہوتی ہے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں پھنس جاتے ہیں، تجارتی خسارہ 45ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے، مفتاح اسماعیل مزید پڑھیں: Russia Wheat MiftahIsmail EconomicSurvey Budget2022 🤣🤣🤣🤣 Shame on u Shame on you
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا بڑا انکشافپی ٹی آئی پر بڑا الزام بھی لگا دیاسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے آئی بی نے 4 ماہ پہلے بتادیا تھا کہ آپ جارہے ہیں۔کہامیں نے دوتین ماہ انتظارکیا کہ آئی بی کی رپورٹ بعض حکومت کے وسیع اختیارات کھو جانے کے بعد پاکستانی سیاست دانوں کی سوچ اور وژن بھی تبدیل ھو جایا کرتے ھیں ۔ ماضی کی غلطیوں کا ملبہ اپنے آپ کو بچا کر دوسروں پر ڈالا جاتا ھے ۔ حالانکہ اقتدار کے آخری دن تک یک جان دو قالب تھے ۔۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی والوں پر ایک بار پھر بجلی گرادی گئی، قیمتوں میں بڑا اضافہاسلام آباد : کراچی کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 6روپے 49پیسےمہنگی کردی گئی ، اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیا گیا۔ پاکستانیوں نے بھی کیا کمال قسمت پائی ہے، قیمتیں عالمی منڈی کے مطابق، تنخوائیں سبزی منڈی کے مطابق، سہولیات مویشی منڈی کے مطابق،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا۔عدالت سے بڑی خبر آ گئیاسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد کردی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

میشا شفیع کو عدالت سے بڑا ریلیفاسلام آباد:سپریم کورٹ نے ہتک عزت کیس میں گلوکارہ میشا شفیع کی اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی ہے۔سپریم کورٹ نے میشا شفیع کی درخواست پر فوجداری کیس میں حکم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیگریٹ نوشی سے صحت کو ہونے والا ایک اور بڑا نقصان سامنے آگیاتمباکو نوشی کرنے والے افراد میں اس لت سے دور رہنے والوں کے مقابلے میں ہارٹ فیل ہونےکا خطرہ دگنا زیادہ ہوتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »