یو اے ای فیملی اقامہ کی نئی شرائط کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) یو اے ای کی حکومت نے فیملی ویزا (اقامہ) کے لیے نئی شرائط اور قوائد و ضوابط کا اعلان کیا ہے۔ فیملی اقامہ کے لیے کم از کم ماہانہ تنخواہ 3 ہزار درہم مقرر کی گئی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق فیڈرل اتھارٹی فار آئڈینٹیٹی اینڈ سٹیزن شپ نے بتایا ہے کہ نئی شرائط کے تحت امارات میں رہنے والا کوئی بھی غیر ملکی اپنی فیملی کے لیے اقامہ...

یو اے ای فیملی اقامہ کی نئی شرائط کا اعلاندبئی یو اے ای کی حکومت نے فیملی ویزا کے لیے نئی شرائط اور قوائد و ضوابط کا اعلان کیا ہے۔ فیملی اقامہ کے لیے کم از کم ماہانہ تنخواہ 3 ہزار درہم مقرر کی گئی ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق فیڈرل اتھارٹی فار آئڈینٹیٹی اینڈ سٹیزن شپ نے بتایا ہے کہ نئی شرائط کے تحت امارات میں رہنے والا کوئی بھی غیر ملکی اپنی فیملی کے لیے اقامہ حاصل کرسکتا ہے۔ اس کے لیے 3 یا 4 ہزار درہم ماہانہ تنخواہ اور رہائش کا ثبوت جمع کرانا ہوگا۔ فیملی اقامہ حاصل کرنے کے لیے فیملی میں 18 سال سے زیادہ عمر کے ہر فرد کو طبی معائنہ کرانا ہوگا۔ صرف منظور شدہ طبی مراکز سے کرایا جانے والا طبی معائنہ قابلِ قبول ہوگا۔حکام کے مطابق اقامہ ہولڈر کے رشتہ دار اگر پہلے ہی سے عارضی انٹری ویزا پر موجود ہوں تو ویا کو اقامہ میں تبدیل کرسکتے ہیں۔ عارضی ویزا کو اقامہ بنانے کا عمل یو اے آمد کے بعد 60 دن کے اندر مکمل کرنا لازم ہے۔ اقامہ کے لیے ویزا دینے کی خاطر ای چینلز یا متعلقہ اتھارٹی کی ویب سائٹ بھی استعمال کی جاسکتی ہے۔"جتنا تمہارا لاہور ہے، اتنا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو اے ای میں تیز بارشوں کی پیشگوئی ،سکولوں اور ملازمین کو نئی ہدایات جاریدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ عرب امارات کی حکومت نے شدید بارشوں سے نمٹنے کیلئے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات میں آج اور کل 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواو¿ں کی پیشگوئی کی گئی ہے، اس دوران رہائشیوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے جبکہ موٹرسائیکل سواروں سے کہا گیا ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای میں بارشیں:تعلیمی ادارے مزید 2دن بند رکھنے کا اعلاندبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بارشوں سے ہوئی تباہی کے پیشِ نظر دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کی دیگر ریاستوں میں جمعرات اور جمعہ کو بھی اسکولز اور تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔  اماراتی حکومت کی جانب سے اسکولز اور کالجز کو ہدایت کی گئی ہے کہ تعلیمی ادارے ریموٹ لرننگ کا اہتمام کریں، تعلیمی اداروں کے اطراف راستوں کو مکمل بحال کرنا ہے۔ حکومت...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراطلاعات عطا تارڑ سے یو اے ای کے سفیر کی ملاقات، بشام میں دہشتگردی کی مذمت ...وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑسے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزعابی نے ملاقات کی ،دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبہ جات میں تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔متحدہ عرب امارات کے سفیر نے بشام میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کی ۔وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مشترکہ ورثے...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات نے عثمان خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کردیمعاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان یو اے ای میں پانچ سال تک کسی بھی ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے سکیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سے متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کے لئے بڑی خبر آگئیکراچی : پاکستان سے یو اے ای جانے مسافروں کے لئے پروازوں کی منسوخی کے حوالے سے بڑی خبر آگئی۔..................
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین کا عہدہ ختم، 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلانپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے نئی قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین سلیکشن کمیٹی کا عہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »