یو اے ای میں تیز بارشوں کی پیشگوئی ،سکولوں اور ملازمین کو نئی ہدایات جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ عرب امارات کی حکومت نے شدید بارشوں سے نمٹنے کیلئے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات میں آج اور کل 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواو¿ں کی پیشگوئی کی گئی ہے، اس دوران رہائشیوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے جبکہ موٹرسائیکل سواروں سے کہا گیا ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز...

ایف بی آر کا اعلیٰ افسر راولپنڈی سے اغوا، ایک کروڑ تاوان ...سوزوکی موٹرکمپنی کی پاکستان میں پیداوار بند ہونے کے باوجود ...دبئی متحدہ عرب امارات کی حکومت نے شدید بارشوں سے نمٹنے کیلئے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات میں آج اور کل 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواو¿ں کی پیشگوئی کی گئی ہے، اس دوران رہائشیوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے جبکہ موٹرسائیکل سواروں سے کہا گیا ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی اور متحدہ عرب امارات کی دیگر ریاستوں نے شدید بارش سے نمٹنے کیلئے پلان تشکیل دے دیا ہے، پلان کے تحت سرکاری دفاتر کو ورک فرام ہوم یعنی گھر سے کام کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ تعلیمی اداروں میں تعطیل اور آن لائن...

اماراتی حکام نے نجی شعبے کو بھی ہدایت دی ہے کہ وہ ملازمین کے لئے ورک فرام ہوم کے انتظامات کریں اور موسم کے اتار چڑھاو¿ کے دوران ان کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان کی ہدایت پر دبئی کے سکولز نے آج ریموٹ لرننگ سیشن منعقد کرنے کے پیغامات والدین کو بھیج دیے ہیں، ایمرجنسی پولیس اور ٹرانسپورٹ حکام نے بھی عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے پیشگی اقدامات کئے ہیں۔راولپنڈی میں آن لائن کورس کرنے اور ڈالرز میں پیسے کمانے ہیں تو یہ ویڈیو ایک مرتبہ ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو اے ای میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، ملازمین کو گھر سے کام اور اسکولز کو آن لائن کلاسز کی ہدایتمتحدہ عرب امارات میں آج اور کل 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی گئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات نے عثمان خان پر پانچ سال کی پابندی عائد کردیمعاہدے کی خلاف ورزی پر عثمان خان یو اے ای میں پانچ سال تک کسی بھی ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے سکیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان کے بیشتر شہروں میں موسلا دھار بارشیں، آسمانی بجلی گرنے 3 نوجوان جاں بحقصوبے میں غیر معمولی بارشوں اور موسمی صورتحال کے پیش نظر تمام کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت جاری کردی گئی ہیں: حکومتی ترجمان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراطلاعات عطا تارڑ سے یو اے ای کے سفیر کی ملاقات، بشام میں دہشتگردی کی مذمت ...وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑسے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزعابی نے ملاقات کی ،دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبہ جات میں تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔متحدہ عرب امارات کے سفیر نے بشام میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کی ۔وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مشترکہ ورثے...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیل پر ایرانی حملہ، اقوام متحدہ اور چین سمیت مختلف ممالک کا ردعمل سامنے آگیاچین کی جانب سے جاری بیان میں غزہ تنازع کو موجودہ صورتحال کی وجہ قرار دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اے آئی ٹیکنالوجی کے بارے میں ایلون مسک کی نئی پیشگوئیایلون مسک نے کہا کہ 2025 میں دنیا کے کسی بھی فرد سے زیادہ ذہین سپر ہیومین آرٹی فیشل انٹیلی جنس ماڈل تیار ہو جائے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »