یو اے ای: عید تعطیلات سے متعلق اہم وضاحت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یو اے ای: عید تعطیلات سے متعلق اہم وضاحت arynewsurdu uae EidUlFitr

متحدہ عرب امارات میں نجی اور سرکاری شعبوں کے لیے عید الفطر 2022 کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔

اماراتی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے عید الفطر کی تعطیلات میں ہفتہ 30 اپریل سے جمعہ 6 مئی تک توسیع کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے میں متحدہ عرب امارات کی تمام وزارتوں اور وفاقی اداروں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ عید تعطیلات کے بعد پیر 9 مئی کو کام دوبارہ شروع ہو گا اس کا مطلب ہے کہ تمام وزارتوں اور وفاقی اداروں کے ملازمین 9 دن کی طویل تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔کابینہ کے فیصلے کے مطابق ابوظہبی، دبئی، شارجہ، راس الخیمہ، عجمان اور ام القوین میں انسانی وسائل کی وزارت نے عید الفطر کے لیے 9 دن کی چھٹیوں کی منظوری دی ہے۔

انسانی وسائل اور امارات کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر 29 رمضان المبارک سے 3 شوال 1443 تک کا عرصہ نجی شعبے کے تمام کارکنوں کے لیے ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ok

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو اے ای کے تعاون سے پنجگور میں کھجور پروسیسنگ فیکٹری نے پیداوار شروع کردیابو ظہبی(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات پاکستان ازسٹنس پروگرام (یو اے ای- پی اے پی) کے تحت بلوچستان کے علاقے پنجگور میں کھجوروں کی پروسیسنگ فیکٹری نے تجارتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای: ٹریفک جرمانوں میں بڑی رعایتیو اے ای: ٹریفک جرمانوں میں بڑی رعایت ARYNewsUrdu pakistankiawazary اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ میں لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بار بار لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ImportedGovtNotAcceptable MarchAgainstImportedGovt Plz koi mera madad kar bhek mangna mujhe acha nahi lgta lekin boht majbor hu mera dukh mera drd samjo plz 4 hzar jama hogaye aap sei jitna ho skta hai krle 🙏 plz es tension ko dur krne mein aap logon ki zarurat hai me ne 1 lac jma krna hai qarze k tension se azadi chahta hu.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لوگوں کے یو بی ایل اکاﺅنٹس سے پراسرار طور پر رقم غائب ہونے لگیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (یو بی ایل) کے صارفین کی بڑی تعداد پراسرار طور پر اپنے اکاﺅنٹس سے رقم غائب ہونے کی شکایت کرنے لگی۔ نیوز ویب سائٹ 😱
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن عدالت سے بے قصور قرارلاہور کے ایڈیشنل سیشن جج کے روبرو بشیر میمن کے خلاف مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں ایف آئی اے نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Niaziiii 👇 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt الیکشن_کمیشن_استعفی_دو PakistanNeedsElections
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے خلاف مقدمات میں بڑی پیشرفت10:02 AM, 26 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے خلاف مقدمات میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی:حلقہ این اے 240 پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاریsamiabrahim امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »