سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے خلاف مقدمات میں بڑی پیشرفت

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

لاہور: سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے خلاف مقدمات میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو بے قصور قرار دیدیا، ایف آئی نے عدالت میں مؤقف دیا کہ تفتیش میں بشیر میمن بے قصور ثابت ہوئے ہیں اور ان کی گرفتاری کسی مقدمے میں مطلوب نہیں ہے۔ بشیر میمن نے ایف آئی اے کے بیان کے بعد عبوری ضمانتیں عدالت سے واپس لے لی ، بشیر میمن پر منی لانڈرنگ سمیت دیگر مقدمات درج تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن عدالت سے بے قصور قرارلاہور کے ایڈیشنل سیشن جج کے روبرو بشیر میمن کے خلاف مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں ایف آئی اے نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Niaziiii 👇 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt الیکشن_کمیشن_استعفی_دو PakistanNeedsElections
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق حکومت کے دباؤ کا مقابلہ کرنے پر چیف الیکشن کمشنر ستائش کے مستحق ہیں: بلاولعمران خان کا الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کا اعلان فارن فنڈنگ کیس میں بلیک میلنگ ہے، پی پی چیئرمین 🎲
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق ڈپٹی سپیکرقاسم سوری نے موجودہ حکومت کے خلاف 'حقیقی آزادی مارچ ' کا اعلان کر دیاکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق ڈپٹی سپیکرقاسم سوری نے کہا کہ  موجودہ امپورٹڈ حکومت کے خلاف'حقیقی آزادی مارچ' کی تیاریوں کا آغاز کردیا ہے جو کہ بے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہےمشعال ملکاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ کشمیریوں کے زخموں پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عید الفطر کے دوران ٹرین کا سفر کرنے والوں کے لیے خوشخبریعید الفطر کے دوران ٹرین کا سفر کرنے والوں کے لیے بڑی رعایت کا اعلان کردیا گیا، رعایت عید کے تینوں دن جاری رہے گی۔ *﷽*... *قُـــــــــلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ* ۝ 🍃 🍃 🍃 🌺 🌺 🌺 Islam Kiun KhSaad_Rafique with family mujra bhi kre ga train main جس نے ایک مہینہ پہلے عید کیلئے بکنگ کروائی اسکو اسکا کیا فائدہ ؟ اور ڈسکاونٹ بھی ان دنوں میں دے رہے ہیں جب کسی ٹرین میں کوئی سیٹ نہیں بچی۔ تاکہ لوگ اوپن ٹکٹ خریدنے پر مجبور ہو جائیں۔ مندرہ_ریلوے_اسٹیشن_بحال_کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سربراہ کا روس اور یوکرین کے دورے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوانتونیوگوتریس روسی صدر سے ملاقات میں جنگ بندی کے لیے آمادہ کرنے کی کوشش کریں گے 🤖PTI IMRANKHAN BehindYouSkipper IslamabadMarch MARCHagainstIMPORTEDgovt LongMarch PTIdharna BiasedMEDIA PakArmyZindabad BajwaHasToGO BuzdilBajwa CRIMEMINISTER CorruptJudiciary Bandial SupremeCourtofPAKISTAN ECP غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنطور خیال سے بھاٸی عمران خان بھی روس گۓ تھے واپس آتے ہی عہدے سے فارغ ہو گۓ آپ کے ساتھ کہی ایسے نہ ہو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »