آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم کا آئینی حق ہے، شہباز شریف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم کا آئینی حق ہے، شہباز شریف arynewsurdu COAS ShehbazSharif PakistanKiAwazARY

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی وزیراعظم کا آئینی حق ہے جو کہ وقت آنے پر ہونی چاہیے۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان مشکل ترین موڑ پرکھڑا ہے، ہمیں رونے دھونےکے بجائے آگے بڑھنا ہوگا، انتقام پر یقین نہیں رکھتے لیکن قانون اپنا راستہ خود بنائے گا، سڑکوں پرخونریزی اورافراتفری کی اجازت نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ احتساب کے نام پر انتقام لیا گیا، احتسابی اور انتخابی اصلاحات کریں گے، تحریک انصاف کو بھی انتخابی اصلاحات کی دعوت دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

تیرے ابو خان کا حق نہیں تھا پاگل اعظم امریکی پٹھو غدار حرام خور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

imrankhanPTI will be back Insha Allah امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Allah ki madad sy r Allah k hukam sy Insha Allah ImranKhan ImportedGovtNotAcceptable PakistanNeedsElections

ابھی ایسا نہیں ھو سکتا شوباز ، اب اپنی تیاری پکڑ

Aur hum awaam ka aainee haq hai k tum dafaaa ho jao apnay ttabar samait

As well as dgispr

Tuf, hai pdm ki baygharti aur qoum ki bayzabani pe

باجوہ ،ن لیگ،زرداری اورباقی سارے چوروں کا مشترکہ اعلامیہ: ⬅️ نیب بند ہوناچاہیے ⬅️ سارے ادارے FBR سمیت انکےانڈر ہوں ⬅️ ججز انکی مرضی سےفیصلہ سنائے ⬅️الیکشن کمیشن انکاغلام ہو ⬅️اگلا آرمی چیف باجوہ کی مرضی کا ہو اسی لئےجرنل فیض اور جرنل آصف غفور کوسائیڈ کیاگیا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

وزیراعظم کا تو حق ہے، بھکاری اعظم کا کوئی حق نہیں، تمہارا کام امریکہ کے تلوے چاٹنا ہے، اس کے علاؤہ تمہارا کوئی کام نہیں، بس امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

America Ka haq hy orr kisi Ka nahi they already chosen jo bikny jhukny marwany or gulami karwany or nach nach k fasleen Tabah karny p agreement kiye betha hy none other than💁‍♀ Nadem anjuman 💃💃💃✌🤑🤗✊👏👏👏yeeee

Crime minister shahbaz sharif ImportedGovtNotAccepted

Apko lany waly Kon hai ? Jisy Marzi chahy bna lo hm tho Sirf bikari hai

یہ تو خود غیر آئینی ہے. یہ منہ اور مسور کی دال. بیڈ لک فار پاکستان.

دنیا میں قانون اندھا ہے، پاکستان میں قانون دھندہ ہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Rental politicians Rental journalism

کیا ہم غلام ہیں Absolutely NOT چیف_الیکشن_کمشنر_نامنظور MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt امورٹڈ_حکومت_نامنظور ECP_Disqualify_Lotas چیف_الیکشن_کمشنر_نامنظور

Lol ab ayeee samajh امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

بہت جلد شہباز کی پرواز کا وقت آنے والا ہے کیوں کے اب یہ اوقات سے آگے نکلنے کا سوچ رہا

اس قوم کا امتحان ہے، عمران خان نے اپنا حق ادا کر دیا باطل کے سامنے ڈھٹ کر اور اس قوم کو شعور دے کر۔ اب اس قوم کے عمل پر ہی آسمانوں سے ان کی قسمت کے فیصلے آہیں گے۔ الله سبحانه وتعالى اس قوم کو شعور دے اور حق کے لئے کھڑا کرے۔ آمین MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

بلی تھیلے سے باہر امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Cat is out of packet. I hear words.. shhhshh. Birds r free from now. MarchAgainstImportedGovt

yes we are agree but you are not Elected Prime minister. You are Imported PM.A great difference between elected and imported.

ہاں ہاں اب تو ہر چیز پر بھکاریوں کا حق ہے۔ MarchAgainstImportedGovt

اور اگر وزیراعظم کو یہ حق نہیں ہوتا تو پاکستان یہ تماشا بھی نہ ہوتا۔۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور غلطی_سدھارو_الکشن_کراو MarchAgainstImportedGovt

بلکل آئینی حق ہے لیکن آئینی طریقے سے منتخب وزیراعظم کو حق ہے تم جیسے کے لیے نہیں۔۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور غلطی_سدھارو_الکشن_کراو MarchAgainstImportedGovt

مگر تم وزیر اعظم تو نہیں ایک امریکی کٹ پوتلی جو َامپوڑٹ ہو کر آے ہو (چور دروازہ )

Only Faiz

ہم نہی مانتے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

تو اینی۔ اور منتخب وزیر اعظم ھونا چاہیں یہ تو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Aray to to khud bikarii hain 🙂🙂

امپورٹڈ وزیر اعظم کو اپنے حق بڑے یاد ہیں 🤔 “انسان” پر جو فرائض ہوں وہ کوئی اور دیکھے امپورٹڈ_حکومت_نامنطور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی یکم مئی سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ مکمل ختم کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردوایک سال سے زائد عرصے سے بند پڑے 27 بجلی گھروں میں سے 20 کو فعال بنا دیا گیا 1st may 2050 ImranKhanPTI Na her bacha ko Imran khan bana Dia Ha ❤️ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgaintsImportedGovt kiya importantgovnamanzoor
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی۔۔وزیر اعظم کا اہم بیان سامنے آگیانیب کو ختم کرنے کا ابھی فیصلہ نہیں ہو ا۔اصلاحات کے بعد ہی انتخابات ہو نگے۔سینئر صحافیوں سے گفتگو OfficialDGISPR ساری توجہ اقتدار میں کس کو لانا اور کس کو نکالنا ہے اس پر لگی ہو تو دشمن فائدہ تو اٹھائے گا۔ ⁦KarachiBlast⁩ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt America already decided to imposed bikaoo pet nadeem anjum on Pakistan no one has choice or option 🤗 Kisi ko esy prime minister kehty huye sharm nhi ati امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی یکم مئی سے ملک بھر میں لوڈشیڈنگ مکمل ختم کرنے کی ہدایتیک سال سے زائد بند پڑے 27 بجلی گھروں میں سے 20 کو فعال کردیا گیا ہے اور 20 بجلی گھروں کےدوبارہ چلنے سے بجلی کی پیداواربڑھی ہے: وزیراعظم کو بریفنگ 😂😂😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسلم امہ کو یورپی یونین کی طرز پر متحد ہونے کی ضرورت ہے: وزیراعظماسلام آباد:(دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا اور اس موقع پر کہا کہ غربت کے خاتمے کیلئے مشترکہ کاوشیں کرنا ہوں گی، مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں مظالم ڈھائے جارہے ہیں، افغانستان میں امن خطے کے استحکام کیلئے ناگزیر ہے، امہ کو یورپی یونین کی طرز پر متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ مبارک باد کے خطوط لکھنے والوں سے درخواست کریں نا ک مظالم بند کردیں دینا فانی ھے سب کو جواب دینا ھے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مسلم ممالک کو یورپی یونین کی طرز پر متحد ہونے کی ضرورت ہے: وزیراعظم شہبازشریفوزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ترقی اورعالمی امن کیلئےمسلمان ملکوں کوعالمی برادری کیساتھ مل کر کام کرنا ہو گا ہمیں یورپی یونین کی طرز پر متحد ہونےکی ضرورت pmln_org PakPMO GovtofPakistan CMShehbaz جس طرح جسم کو ہر روز خوراک کی ضرورت ہوتی ہے اور نہ ملنے پر یہ کمزور اور بیمار ہوجاتا ہے، اُسی طرح دل کو ذِکر و اَذکار اور عبادات و روحانیت کی خوراک ملتی رہے تو یہ طاقتور اور توانا رہتا ہے۔ شہر_اعتکاف pmln_org PakPMO GovtofPakistan CMShehbaz اللہ سے دعا ہے چوروں کو پاک مٹی ریاست مدینہ کا دیدار نصیب نہ ہو سب امین🤲🤲🤲 pmln_org PakPMO GovtofPakistan CMShehbaz آپ پاکستان میں امپورٹڈ ہے دوسروں کی ترجمانی کرنا تو دور کی بات ہے شرم کی بھی کوئی حد ہوتی ہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کی حکومت نے 5 سال کی بدترین لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا: وزیراعظمامپورٹڈ_حکومت_نامنظور Imported Government Absolutely Not 🚫 Pakistan Zindabad 🇵🇰❤️ BehindYouSkipper Johtay
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »