یوکرین کی سرحد سے روسی فوج ہٹانے کا دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے: امریکہ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس کی جانب سے یوکرین کی سرحد سے فوج ہٹانے کا دعویٰ ’جھوٹا‘ ہے: امریکہ

روس کے عسکری حکام یہ کہہ چکے ہیں کہ وہ یوکرین کی سرحد کے قریب تعینات فوجیوں میں سے کچھ کو واپس بلا رہے ہیں۔ روسی حکام کی جانب سے اس اعلان کو کشیدگی میں ممکنہ کمی کی جانب پہلے اشارے کے طور پر دیکھا گیا تھا تاہم، مغربی ممالک کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ابھی تک روسی فوجوں کے انخلا کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔

جرمنی کے چانسلر اولاف شولز کے دفتر کی جانب سے بدھ کو ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر اور جرمن چانسلر نے ایک ٹیلیفونک گفتگو میں اتفاق کیا ہے کہ روس کو کشیدگی کم کرنے کے لیے حقیقی اقدامات کرنے چاہییں تاہم روس نے مغربی ممالک کے خدشات کو ’ہسٹیریا‘ قرار دیا ہے۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عہدیدار کا کہنا تھا کہ روس کو یوکرین کی سرحد سے ’فوج ہٹانے کے دعوے کو امریکہ اور دنیا بھر میں بہت توجہ ملی لیکن ہم اب جانتے ہیں کہ یہ ایک جھوٹ تھا۔‘

یوکرین نے خبردار کیا ہے کہ جب تک انھیں فوجیوں کی واپس کا ثبوت نہیں مل جاتا وہ اس پر کوئی رد عمل نہیں دیں گے۔ دوسری جانب یوکرین کا کہنا ہے کہ فوجوں کی واپسی کے ثبوت مل جانے کے بعد ہی یہ کہا جا سکتا ہے کہ کشیدگی میں کمی ہو رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

روس کو اپنی فوج کو واپس لانا ہوگا ۔۔۔ آمریکا کبہی جہوٹ نہیں بولتا ۔۔۔۔

Ohhhhhh it's all just confusing from the Americans

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’سرحد پر روسی فوجی تعینات ہیں مگر ہم پاکستانی یوکرین نہیں چھوڑیں گے‘ - BBC News اردویوکرین میں پاکستانی سفارتخانے نے کہا ہے کہ پاکستانی طالبعلم اطمینان اور تسلی کے ساتھ اپنی تعلیم جاری رکھیں جبکہ سفارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔ پاکستانیوں نے عراق نہی چھوڑا، لیبیا، شام، یمن نہی چھوڑا۔ میرا خیال ہے ہم ایک بہادر قوم ہیں۔ آپ کے تاثرات کیا ہیں اس بارے میں؟ ہمیں بھی بتایئں۔ 'بارلے' پاکستانی مرنا پسند کرتے ہیں مگر وطن لوٹنا نہیں ل پہ زبر ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صحافی محسن بیگ کی گرفتاری مراد سعید کی جانب سے دائر مقدمے میں ہوئیمحسن بیگ نے ٹی وی پروگرام میں مراد سعید کے خلاف غیراخلاقی زبان استعمال کی، عوام میں مرادسعید کی ساکھ کوخراب کرنے کی کوشش کی گئی، ایف آئی آر کا متن May be investigated And arrested all accused persons ایف آئی اے کی ٹیم محسن بیگ کو گرفتار کرنے گئی تو اس نے ٹیم پر براہ راست فائرنگ کر دی۔ وڈیو میں محسن بیگ کو ہاتھ میں پسٹل پکڑے فائر کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ جو عمران نیازی نے بویا ھے وہ کاٹنا پڑے گا۔ کرسی جانے دو پھر تماشہ دیکھنا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلوی کرکٹرگلین میکسویل شادی کی وجہ سے دورہ پاکستان سے باہر ہوگئےبرسبین (ویب ڈیسک)  آسٹریلوی کرکٹرگلین میکسویل شادی کی وجہ سے دورہ پاکستان میں شریک نہیں ہوپائیں گے۔ گلین میکسویل نے دورہ پاکستان سے باہر ہونے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کی افادیت سے متعلق حیران کن انکشافکرونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کی افادیت سے متعلق حیران کن انکشاف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاڑکانہ کی طالبہ نمرتا کی موت خودکشی قرار، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ سامنےآگئیڈپریشن سے نہ نکالنے پر مہران ابڑو کے خلاف کارروائی کی ضرورت ہے ، جوڈیشل انکوائری کمیٹی کی رپورٹ WAH RAY ZARDARI-FARYAL NAY KUDKASHI NA KI? بڑے بڑے زانیوں کا نام جب آتا ہے تو اسطرح پھر رپورٹس خود کشی کی بن جایا کرتی ہیں۔ dekhlo insaf in pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین بحران: برطانیہ میں روس کی کتنی دولت موجود ہے؟ - BBC News اردوبرطانیہ روسی مفادات کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہے لیکن وہ اس صورتحال میں کیا کارروائی کر سکتا ہے؟ ہماری ریئلٹی چیک ٹیم نے برطانیہ میں موجود روسی سرمایہ کاری کے بارے میں جاننے کی کوشش کی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »