یوکرین کے حوالے سے امریکا اور اتحادیوں کا 'خفیہ' منصوبہ سامنے آ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرین کے حوالے سے امریکا اور اتحادیوں کا ‘خفیہ’ منصوبہ سامنے آ گیا arynewsurdu ukraine️ russia

واشنگٹن: یوکرین کے حوالے سے امریکا اور اتحادیوں کا ‘خفیہ’ منصوبہ سامنے آ گیا ہے، امریکا اور اتحادی خاموشی سے یوکرین کی ‘جلا وطن حکومت’ اور ایک طویل شورش کے لیے تیاری کر رہے ہیں۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ میں امریکی عہدے دار نے انکشاف کیا ہے کہ مغرب یوکرین کی ‘جلا وطن حکومت’ کی تیاری میں ہے، کیوں کہ انھیں توقع نہیں تھی کہ یوکرینی فوج حملہ آور روسی افواج کا بھرپور دفاع کر سکے گی، تاہم جلد ہی روسی فوج اپنے نقصانات کو روک کر یوکرین کے اندر ایک طویل اور خونی شورش کو جنم دے گی۔

امریکی عہدے دار نے یہ انکشاف بھی کیا کہ یوکرین کو امریکا کی طرف سے فراہم کیے جانے والے ہتھیار اسٹریٹ وار کے مرحلے میں فیصلہ کن ثابت ہوں گے۔ انھوں نے اس بات کی بھی نشان دہی کی کہ کیف پر روس کے ممکنہ قبضے نے پینٹاگون اور امریکی ایجنسیوں کو متحرک کر دیا ہے جب کہ مغرب یوکرین کی ایک ایسی حکومت کی تیاری کر رہی ہے جو جلا وطن ہوگی، یعنی کسی اور ملک سے حکومت کرے گی، اور اس کے لیے انھوں نے کیف کے سقوط کی صورت میں پولینڈ کی نشان دہی کی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کی جانب سے ممکنہ مزاحمت کو مغربی ممالک کس طرح سہارا دیں گے، اس حوالے سے انھوں نے راستے ڈھونڈ لیے ہیں، تاہم حکام تفصیلی منصوبوں پر بات کرنے سے ہچکچا رہے ہیں، کیوں کہ بہرحال وہ...

رپورٹ کے مطابق متعدد یورپی اور امریکی حکام نے کہا ہے کہ وہ منصوبہ بندی کر رہے ہیں کہ جلاوطنی پر مبنی ایک حکومت کس طرح قائم کی جائے، اور پھر اس کی مدد بھی کی جائے، تاکہ یوکرین کے اندر روسی قابضین کے خلاف گوریلا کارروائیاں چلائی جا سکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سینیٹرز آج یوکرین کے صدر زیلنسکی سے ورچوئل ملاقات کریں گےنیویارک (طاہر چوہدری سے)  امریکی سینیٹرز آج یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ورچوئل ملاقات کریں گے ۔  امریکی ٹی وی این بی سی نیوز نے ذرائع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین: کیف کے قریبی قصبے پر روسی بمباری سے 6 افراد ہلاک، ماریوپول پر دوبارہ حملےروسی فوج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کا محاصرہ کر رکھا ہے اور ماریو پول پر دوبارہ حملے بھی شروع کر دیے ہیں۔ اللہ اور برکت عطافرماٸے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت نے دانیہ شاہ کے حوالے سے اہم بات بتا دیتحریک انصاف کے رہنما، رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ انہوں نے ابھی تک رمضان ٹرانسمیشن کرنے کا فیصلہ نہیں کیا، ایک بین الاقوامی لنک نہ کھولیں۔ دونوں میاں بیوی اکٹھے رمضان المبارک ٹراسمیشن کریں گے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سابق برطانوی وزیر اعظم کا عراق، افغانستان پر حملے کے حوالے سے بڑا اعترافسابق برطانوی وزیر اعظم کا عراق، افغانستان پر حملے کے حوالے سے بڑا اعتراف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس سے مذاکرات کرنیوالے یوکرینی وفد کے رکن کو غداری کے الزام میں مار دیا گیااسپیشل آپریشن کے دوران 3 رضاکار ہلاک ہوئے جس میں ڈینس خیریف بھی شامل ہیں، یوکرینی وزارت دفاع سی آئی اے ہا ہا ہا انشاءاللہ جلد ہی ہمارے ملک میں غداروں کو ایسے ہی مارا جاۓ گا واقعی روسی صدر بڑے جگر والا ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شین وارن کے کمرے سے خون کے نشانات ملے، تھائی پولیسشین وارن کے ترجمان کا کہنا تھا کہ لیجنڈ کرکٹر تھائی لینڈ کے وِلا میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ShaneWarne Australia
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »