سابق برطانوی وزیر اعظم کا عراق، افغانستان پر حملے کے حوالے سے بڑا اعتراف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق برطانوی وزیر اعظم کا عراق، افغانستان پر حملے کے حوالے سے بڑا اعتراف ARYNewsUrdu

لندن: بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے، سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر نے اعتراف کر لیا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ وہ عراق اور افغانستان پر حملوں کے حوالے سے غلط ہوں۔

تفصیلات کے مطابق سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر نے بی بی سی ریڈیو فور کو انٹرویو میں اعتراف کیا کہ وہ عراق اور افغانستان کے بارے میں غلط ہو سکتے ہیں لیکن ساتھ ہی سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کے عراق اور افغانستان پر حملوں کے فیصلوں کا دفاع بھی کیا۔ انھوں نے کہا عراق اور افغانستان پر ہو سکتا ہے کہ میں غلط ہوں، لیکن وہی کیا جو صحیح لگا، ٹونی بلیئر کا یہ بھی کہنا تھا کہ صحیح ہونا یا نہ ہونا الگ بات ہے، بڑے فیصلوں میں معلوم نہیں ہوتا کہ اس میں شامل تمام عناصر کیا ہیں، اور آخر کار آپ کو اپنی جبلت کی پیروی کرنی ہوتی ہے۔

ایک سوال پر ٹونی بلیئر کا کہنا تھا کہ یہ سیاسی رہنما کا کردار نہیں کہ وہ دنیا بھر میں برائی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں۔ یوکرین کے معاملے پر انھوں نے انٹرویو میں کہا کہ یوکرین یورپ کی دہلیز پر ایک آزاد خود مختار ملک ہے، اس پر حملہ اور قبضہ بڑے پیمانے پر ہمارے مفادات کے خلاف ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا آسٹریلیا کے سابق سپنرشین وارن کے انتقال پررنج وغم کااظہاروزیراعظم عمران خان نے آسٹریلیا کے سابق سپنرشین وارن کے انتقال پررنج وغم کااظہارکیاہے۔اتوار کواپنےایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ دنیائے کرکٹ میں آنجہانی جینئیس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’عراق، افغانستان پر ہو سکتا ہے کہ میں غلط ہوں، لیکن وہی کیا جو صحیح لگا‘ - BBC News اردوعراق اور افغانستان کے بارے میں برطانیہ کے سابق وزیر اعظم ٹونی بلیئر نے کہا ہے کہ انھوں نے جو فیصلے کیے وہ پیچیدہ تھے اور وہ غلط ہو سکتے ہیں۔ ٹونی بلیئر تم پر ھزار بار لعنت مسلمانوں کا خون ویسے بھی بہت سستا ہے اس لیے انکو مارنے کے لیے زیادہ سوچنے کی ضرورت نہیں پڑتی اپ کو جو صحیح لگا اُس ہزاروں عورتیں بیوہ ہو گیں اور لاکھوں بچے یتیم ہو گے!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرکٹ کی دنیا میں شین وارن کی کمی کو ہمیشہ محسوس کیا جائے گا وزیر اعظم عمران خانکرکٹ کی دنیا میں شین وارن کی کمی کو ہمیشہ محسوس کیا جائے گا، وزیر اعظم عمران خان PMImranKhan FormerAustralianCricketer ShaneWarne MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial CricketAus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا پشاور دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیتمیں سی ٹی ڈی اور ایجنسیوں کے ساتھ رابطے میں ہوں،ہمارے پاس معلومات موجود ہیں کہ دہشت گرد کہاں سے آئے، وزیر اعظم فقط اظہار تعزیت Bohot mehrbani
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور حملے کے 3 ملزمان کی شناخت ہو چکی: شیخ رشیدوزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پشاور حملے کے 3 ملزمان کی شناخت ہو چکی ہے، آئندہ ایک سے 2 روز میں تمام ملزمان گرفتار ہو جائیں گے۔ ان دہشتگردوں کی گہرائ تک جائیں تو کڑی پی ڈی ایم اور سی آئ اے سے ملے گی Capital punishment required خالی شناخت ہوئی ہے یا انکو پھانسی بھی دی جائے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خواتین کے عالمی دن پر 3 روزہ تقریبات کا اہتمامپنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور کا کہنا ہے کہ خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے 3 دن کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »