امام الحق بال بال بچ گئے، ویڈیو دیکھیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امام الحق بال بال بچ گئے، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu Imamulhaq

راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ کے تیسرے روز آسٹریلوی بلے باز لیبوشین نے زوردار شاٹ کھیلی اور گیند قریب ہی کھڑے امام الحق کے کندھے پر جا لگی۔

امام الحق کی تکلیف کو دیکھتے ہوئے کپتان بابراعظم سمیت دیگر کھلاڑی بھی آن پہنچے اور دادرسی کی، خوش قسمتی سے امام الحق کو کوئی چوٹ نہیں آئی اور وہ چند لمحوں بعد ہی اپنی پوزیشن پر واپس چلے گئے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ کے باؤنسر پر بلے باز نے زودار شارٹ کھیلی تو قریب موجود امام الحق چوکنے ہو گئے اور فوراً سر جھکا لیا تاہم گیند ان کے کندھے سے لگنے کے بعد دور چلی گئی۔

اگلے ہی لمحے درد کی وجہ سے امام الحق زمین پر لیٹ گئے لیکن انہیں کوئی چوٹ نہیں آئی اور وہ کھڑے ہو کر دوبارہ فیلڈنگ پر چلے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why?

ألحمد لله

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مجھے یقین تھا ٹیسٹ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرونگا،امام الحق - ایکسپریس اردوناقدین کو پرفارمنس سے جواب دینا چاہتا ہوں، اوپنر قومی کرکٹ ٹیم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ امام الحق کے بعد اظہر علی نے بھی سنچری جڑ دیراولپنڈ ی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے ۔ٹیسٹ میچ میں امام الحق کے بعد اظہر علی نے سنچری جڑ دی سالے اتنا سلو کھیل رہے جیسے 10 دن کا میچ ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسکول پرنسپل نے درجنوں طلبا کے بال کاٹ ڈالےاسکول پرنسپل نے درجنوں طلبا کے بال کاٹ ڈالے ARYNewsUrdu نيٺ پرنسيپال حجام ٿِي ويو!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’بال آف سنچری‘ کھیلنے والے مائیک گیٹنگ شین وارن کی موت پر رنجیدہسابق انگلش کرکٹر نے شین وارن کو دنیا کا ’نمبر ون‘ بولر بھی قرار دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ShaneWarne Australia
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں اسکول پرنسپل نے 84 طلبا کے بال کاٹ دیئے - ایکسپریس اردواسکول آنا ہے تو انسان بن کر آنا ہے، پرنسپل Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گرتے بال روکنے کیلئے کارآمد تیل بنانے کا آسان طریقہ، ویڈیو دیکھیںاس دور جدید میں بالوں کو گرنے سے بچانے کے لیے متعدد علاج موجود ہیں جس کیلئے مارکیٹ میں کئی اچھے تیل بھی دستیاب ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »