شہبازشریف اور بلاول نے اپنے ارکان اسمبلی کو بیرون ملک دوروں سے روک دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپیکرقومی اسمبلی بیرون ملک دوروں میں ارکان کے نام ڈال کرانھیں باہربھجوانے کی سازش کررہے ہیں، ن لیگ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو بیرون ملک دوروں سے روک دیا۔

شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے اپنے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو بیرون ملک دوروں سے روک دیا اور ارکان کو اسلام آباد میں موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گلی گلی شور ہے نواز شریف چور ہے قال قال زرداری اپ میں کچھ شرم نام کی چیز ہے بھی یا نہیں

Haha gand phatti howi hai lagta hai hawa nikal gaye hai

Shoaib10495065 اگر نوسرباز نے مفت ٹکٹ دیا تو پھر کون روکے گا 😁

Good job

ان کو پتا ان کے ممبران بھاگ جانے 😂😂

SyedSarfrazBuk3 TariqAhmedMah1

*Tirus* is *Russian* international company. *Tirus* have 18 Business . *Tirus* is network marketing Company *Tirus* Real estate Business *TIRUS* is working since *2017* *Invest 10$ only one time* *Earn up to 72000* For more details What's app *+923132262019*

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارکان فکر نہ کریں سب ٹھیک تحریک عدم اعتماد پر نمبر پورے ہیں: وزیراعظم03:57 PM, 5 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی ہے ۔وزیراعظم کا کہنا ہےکہ ارکان فکر نہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے کتنے ارکان تحریک انصاف کے ساتھ رابطے میں ہیں؟ پرویز خٹک کا بڑا دعویٰوزیر دفاع پرویز خٹک نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ برملا کہتا ہوں اپوزیشن کے 7 ارکان ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں ، میرے ہوئے ہوئے کوئی مائی کا لعل حکومت نہیں گرا پھر بسم اللہ کریں۔اجلاس بلالیں، اعتماد کا ووٹ لے لیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کیلئے بل قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا اعلانوزیراعظم عمران خان نے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کیلئے بل قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔عمران خان نے میلسی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جنوبی جب نیازی کو اپوزیشن نے ڈنڈا دیا ہے تو اس کو جنوبی پنجاب صوبہ یاد آ گیا۔پچھلے ساڑھے تین سال سے اس کو جنوبی پنجاب صوبہ یاد نہیں تھا۔اب جب کہ تشریف لگی ہے پھٹنے تو نیاز لگی ہے بٹنے۔نیازی جیسے لوگ واقعی جوتے کی زبان سمجھتے ہیں ۔اس کو شرافت کی زبان کی سمجھ نہیں آتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کے نمبر پورے ہیں تو اسمبلی کی کرسیاں، قالین کیوں اکھاڑ دیں؟ رانا ثناعمران نیازی بڑھکیں مارنے اور روزانہ ہلکان ہونے کے بجائے اسمبلی اجلاس بلائیں تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے: رہنما ن لیگ اس جاہل کو کوئی سمجھائے اسمبلی میں بہت جلد او آئی سی کا اجلاس ہونے والا ہے جب تم لوگوں کے نمبر پورے ہیں تو 48 گھنٹے میں کون سا گھنٹا اکھاڑ لیا کیونکہ 22مارچ کو OIC (اسلامی ممالک) کا اجلاس ہونا ہے ب!!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین میں بھارتی طالبعلم کی ہلاکت، بی جے پی رکن اسمبلی کا شرمناک بیانیوکرین میں بھارتی طالبعلم کی ہلاکت، بی جے پی رکن اسمبلی کا شرمناک بیان ARYNewsUrdu Ukraine India
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرانے پر اتفاقاسلام آباد : اپوزیشن نے پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلوانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرانے پر اتفاق کرلیا ، عدم اعتماد کا اعلان کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »