بھارتی فوجی نے اپنے4 ساتھیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بی ایس ایف کا اہلکار سیتپا ڈیوٹی کے اوقات میں اضافےکے باعث غصے میں تھا، اس نے طیش میں آکر اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کردی، رپورٹ

بھارتی فوجی نے فائرنگ کرکے اپنے ہی چار ساتھیوں کو ہلاک کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مارلی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں بارڈر سکیورٹی فورس کے میس میں پیش آیا۔رپورٹ کے مطابق بی ایس ایف کا اہلکار سیتپا ڈیوٹی کے اوقات میں اضافےکے باعث غصے میں تھا اور اس کی ساتھی اہلکاروں سے بحث بھی ہوئی تھی، اس دوران اس نے طیش میں آکر اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میس کے اندر فائرنگ سے 4 اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ ایک اہلکار شدید زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔بی ایس ایف حکام کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye cheez kamal kar dia waha

کوٸ غیرت مند بھارتی فوجی تھا جاتے جاتے ایک پُننے کا کام کر گیا۔

4 nai hn , 12 hn

Sad!! Hope he finds his peace :(

👌🏻👌🏻

WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 هي به جهاز چريا اٿئي

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شین وارن نے راولپنڈی اسٹیڈیم میں 1994 میں میچ کھیلا تھاشین وارن نے راولپنڈی اسٹیڈیم میں 1994 میں میچ کھیلا تھا ShaneWarne FormerAustralianCricketer RawalpindiStadium TestMatch 1994Year CricketAus TheRealPCBMedia TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاپنگ کارٹ میں ایسا کیا تھا جس نے خوف میں مبتلا کر دیا؟تھیلا کھولتے ہی جو منظر اس نے دیکھا وہ انتہائی دلخراش تھا اس نے ایک عورت کی بغیر سر کے لاش دیکھی تو خوف سے کانپ کر رہ گیا اور پولیس کو فوری طور پر اطلاع دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی شخص نے تین کویتی شہریوں کو قتل کردیابھارتی شخص نے تین کویتی شہریوں کو قتل کردیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شین وارن نے اپنے آخری ٹوئٹ میں کیا کہا تھا؟آسٹریلیا کے لیجنڈری اسپنر شین وارن دل کا دورہ پڑنے سے 52 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ انہوں نے اپنے آخری ٹوئٹ میں کیا کہا تھا؟ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امیتابھ بچن نے فلم جھنڈ میں کام کرنے کی ڈیل عامر خان کی مشاورت سے کیایک شخصیت کی سفارش پر امیتابھ بچن نے فلم جھنڈ کی ڈیل طے کرلی، اور یہ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ بالی ووڈ کے معروف مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

2017 میں کرپٹ افراد کو ہوٹل میں بند رکھنے کی کیا وجہ تھی اور محمد بن سلمان نے انہیں کونسے آپشن دیئے ؟ پہلی مرتبہ ولی عہد نے بتا دیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کے ولی عہداور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ 2017 میں رٹز کارلٹن کا واقعہ سعودی حکومت کی جانب سے کرپٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »