کرپٹوکرنسی کیلیے پاکستان میں قوانین بنانےکی ضرورت ہے،گورنراسٹیٹ بینک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرپٹوکرنسی کیلیے پاکستان میں قوانین بنانےکی ضرورت ہے،گورنراسٹیٹ بینک مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu pakistan Bitcoin

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا بڑا فائدہ ہے، کرپٹو کرنسی کے لیے پاکستان میں قوانین بنانے کی ضرورت ہے۔

کراچی میں ادبی میلے کے آخری روز پاکستان کا ڈیجیٹل سفر کے عنوان سے منعقدہ سیشن سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا بڑا فائدہ ہے، کرپٹو کرنسی کے لیے پاکستان میں قوانین بنانے کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں 80 ملین بینک اکاؤنٹ ہیں، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں پاکستانی سرمایہ کاری کررہے ہیں، بینکنگ سروس کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔رضا باقر نے مزید کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ رہے ہیں جس کا فائدہ عام پاکستانی کو بھی ہوگا، ملک میں مہنگائی میں اضافہ پٹرول کی قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے بھی ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

$CORGI has had quite a week! CorgiCoin

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات