یوکرین پر حملے کے بعد پیوٹن رواں ہفتے پہلا غیر ملکی دورہ کریں گے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدرپیوٹن تاجکستان اور ترکمانستان کا دورہ کریں گے جس کے بعد وہ ماسکو میں انڈونیشیا کے صدر سے ملاقات کریں گے۔

روسی حکام کےمطابق صدر پیوٹن دوشنبے میں اپنے پرانے اتحادی تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات کریں گے جس کے بعد وہ ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں ایک سمٹ میں شرکت کریں گے جس میں آذربائیجان، قازقستان، ایران اور ترکمانستان کے رہنما بھی شریک ہوں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صدرپیوٹن نے آخری مرتبہ غیر ملکی دورہ فروری کے آغاز میں کیا تھا جس میں وہ بیجنگ روانہ ہوئے تھے جہاں ان کی چینی صدر سے ملاقات ہوئی تھی۔ روسی صدر کے حکم پر 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا گیا جس میں اب تک ہزاروں افراد ہلاک اورلاکھوں بے گھر ہوچکے ہیں جب کہ روس کو مغربی ممالک کی جانب سے کئی پابندیوں کا سامنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے ضمنی انتخابات : تحریک انصاف کے ن لیگ پر دھاندلی کے الزاماتلاہور : تحریک انصاف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ پر دھاندلی کےالزامات لگاتے ہوئے کہا نااہل وزیر اعظم پورا زور لگا رہے ہیں۔ سچ ھی تو ھے۔ !! یہ مافیا پوری طرح ایکٹیو ہے جس کو جہاں موقع ملتا ہے دھاندلی کرتا ہے ملک میں اخلاقیات نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے ARYNewsUrdu ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوات صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 کے ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاریسوات ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  سوات میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ۔  حلقہ میں  4 امیدوار مد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اے این پی نے پی کے 7 سوات کے ضمنی انتخاب کے نتائج مسترد کردیےضمنی انتخاب میں اس نشست پر تحریک انصاف کے فضل مولا کامیاب ہوئے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ANP PTI Isko chor do baichara pagal hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدے پر دستخط بجٹ منظوری کے بعد ہوں گےپاکستان نے قرض پروگرام 6 ارب ڈالر سے بڑھا کر 8 ارب ڈالر کرنے کی درخواست کی ہے اور آئی ایم ایف سےقرض کی مدت میں ایک سال کی توسیع بھی مانگی ہے: ذرائع مزید پڑھیں:GeoNews IMF Pakistan H In response, Govt of Pakistan will kick assess of masses...:^) بھائ جان تمام ریلیف جو گورنمنٹ دیتی غریب کے لئے وہ انجواے تو امیر کرتے ہیں. جیسا کہ غریب نے تمام حالات میں پیڑول ایک یا دو لیڑ ہی لینا ہے مگر گاڑی والے نے 30 یا50 لیڑ ہی لینا ہے یہ جو شور مچایاہے میڈئا نے وہ امیروں کے لئے ہے. غریب کے لئے نہیں GFarooqi _Mansoor_Ali CMShehbaz
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: عاطف کے بعد ’ تاجدار حرم ‘ ان کے بیٹے کی آواز میں بھی مقبولسوشل میڈیا پر عاطف کی بیٹے احد کے ہمراہ ایک کانسرٹ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے مزید پڑھیں :GeoNews AtifAslam thik hogaya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی سپریم کورٹ کے اسقاط حمل کے آئینی حقوق کے خاتمے کے فیصلے پر امریکہ کے مختلف شہروں میں احتجاجنیویارک (طاہر محمود چوہدری سے)  جمعہ کے روز  امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے اسقاط حمل کے آئینی حقوق کے خاتمے کے فیصلے پر  امریکہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »