آئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدے پر دستخط بجٹ منظوری کے بعد ہوں گے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے قرض پروگرام 6 ارب ڈالر سے بڑھا کر 8 ارب ڈالر کرنے کی درخواست کی ہے اور آئی ایم ایف سےقرض کی مدت میں ایک سال کی توسیع بھی مانگی ہے: ذرائع مزید پڑھیں:GeoNews IMF Pakistan

ذرائع کے مطابق پاکستان نے قرض پروگرام 6 ارب ڈالر سے بڑھا کر 8 ارب ڈالر کرنے کی درخواست کی ہے اور آئی ایم ایف سےقرض کی مدت میں ایک سال کی توسیع بھی مانگی ہے، پاکستان چاہتا ہے کہ پروگرام 2023 کے بجائے2024 تک چلے۔

ذرائع نے بتایاکہ اگلے مالی سال بجٹ کا حجم تقریباً 10 ہزارارب روپے ہوجائےگا،پیٹرولیم مصنوعات پر 11 فیصد سیلز ٹیکس یکم جولائی سے وصول کیا جائے گا اور پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹرلیوی لگانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر ہرماہ 5 روپے فی لیٹر لیوی لگانے پراتفاق ہوا ہے جب کہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 7005 سے بڑھاکر 7450 ارب روپےکرنے، کسٹم وصولی کا ہدف950 ارب سے بڑھا کر1005 ارب جب کہ جی ایس ٹی وصولیوں کاہدف3008 سے بڑھاکر 3300ارب روپےکرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پالیسی فریم ورک اگلے 2 دن میں پاکستان کو دے دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھکاری تو یہی کرسکتا ہے منت اور سماجت

تمام دوست مجھے سو سو روپے ایزی لوڈ کر دیں یہ مت سمجھنا کہ میں مانگنے آیا ہوں😂😂 میں مانگنے نہیں آیا،لیکن مجبوری ہے

حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔

بھائ جان تمام ریلیف جو گورنمنٹ دیتی غریب کے لئے وہ انجواے تو امیر کرتے ہیں. جیسا کہ غریب نے تمام حالات میں پیڑول ایک یا دو لیڑ ہی لینا ہے مگر گاڑی والے نے 30 یا50 لیڑ ہی لینا ہے یہ جو شور مچایاہے میڈئا نے وہ امیروں کے لئے ہے. غریب کے لئے نہیں GFarooqi _Mansoor_Ali CMShehbaz

In response, Govt of Pakistan will kick assess of masses...:^)

H

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سری لنکا کی بھارت سے 80 کروڑ ڈالر امداد کی درخواستبدترین معاشی بحران کا شکار سری لنکا نے بھارت سے مزید 80 کروڑ ڈالر کی درخواست کی ہے اور بھارت نے اس درخواست پر غور کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ بنتا ہے جب اسکو ملک بنوایا ہے تو مدد بھی کرے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہ کس اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے؟یہ کس اداکارہ کی بچپن کی تصویر ہے؟ arynewsurdu PakistanKiAwazARY کیوں بتائے ہم Bajwa ;) Karishma kapoor.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وسیم اکرم کی اہلیہ کراچی کی عوام کی مداح نکلیںپاکستانی سابق کپتان وسیم اکرم کی آسٹریلوی بیوی شنیرا اکرم کراچی کی عوام کی مداح نکلیں حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ ہی ابو عاقلہ کی موت کی وجہ بنی: اقوام متحدہمعلومات کے مطابق صحافیوں کےنزدیک مسلح فلسطینیوں کی کوئی سرگرمی نہیں پائی گئی ہے: ترجمان انسانی حقوق تنظیم UmarCheema1 تُو پھر ؟؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عوام سے اب 7004 ارب کے بجائے 7470 ارب روپے ٹیکس لیا جائے گاحکومت نے ٹیکس وصولی کا ہدف 396 ارب روپے بڑھا دیا، 10 فیصد سپر ٹیکس 13 سیکٹرز پر لگے گا، 4 فیصد ٹیکس دیگر تمام سیکٹرز پر ہوگا، وزیر خزانہ کا قومی اسمبلی میں خطاب مزید پڑھیں: Tax Miftah GeoNews Good 👍 Action ساڑھے بارہ ایکڑ سے زیادہ جس کی زرعی زمین ہے اس پر بھی ٹیکس لگنا چاہیے درباروں اور مزارات کی کمائ پر بھی ٹیکس ہونا چاہیے وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی سرپرستی میں ملک میں ایک دفعہ پھر تعمیر و ترقی کا سفر شروع ہوگااب انشاء اللّه ملک میں لنگر خانے نہیں کارخانے لگیں گے۔♥️💪✌️🇵🇰
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کو چین سے دو ارب 30 کروڑ ڈالر قرضہ مل گیا - ایکسپریس اردورقم اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل ہوگئی جس سے ہمارے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا، وزیر خزانہ Kia faida yaa sub army lyly gii Aik or Landon Flat ky paisy a gaye 😂😂😂😂😂😂😂 پتہ نہیں تم لوگ کب چین کے دوستی کا حق ادا کرو گے ۔ جب امریکہ تم کو بولے بیٹھ جاؤ بیٹھ جاتے ہو اور جب بولے اٹھ جاؤ جاؤ اٹھ جاتے ہو ۔ کمینا فوج اور کمینے حکمران 🖕🖕🖕
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »