یوم آزادی: کنونشن سینٹر میں مرکزی تقریب، کشمیریوں پر مظالم کی عکاسی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوم آزادی: کنونشن سینٹر میں مرکزی تقریب، کشمیریوں پر مظالم کی عکاسی

اسلام آباد: جشن آزادی پر مظلوموں سے اظہار یکجہتی کے لئے کنونشن سینٹر میں مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا، کشمیریوں پر مظالم کی عکاسی کی گئی جبکہ چاروں صوبوں کی ثقافت کے رنگ پیش کئے گئے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا آج کا دن قومی تاریخ میں اہمیت کا حامل ہے، اللہ کرے سبز ہلالی پرچم کا سایہ تا قیامت ہمارے سروں پر رہے، ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر وطن کیلئے صلاحیتیں وقف کریں، کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، کشمیریوں کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھتے ہیں، کشمیریوں کے ساتھ تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم آزادی پاکستان، کشمیر بنے گا پاکستان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یوم آزادی پر گوگل کا نیا ڈوڈل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یوم آزادی کے موقع پرپاک فضائیہ نےلہو گرمانے والا نیا نغمہ’آزاد‘ریلیز کردیایوم آزادی کے موقع پرپاک فضائیہ نےلہو گرمانے والا نیا نغمہ’آزاد‘ریلیز کردیا Pakistan IndependenceDay2019 GreenPakistan IndependenceCelebrations pid_gov MoIB_Official PakistanNavy NewSongReleased PakistanNavyNHQ pid_gov MoIB_Official PakistanNavyNHQ جس قوم کی شہ رگ کٹ چکی ہو اس میں تو خون کی رمک بھی نہیں ہوتی pid_gov MoIB_Official PakistanNavyNHQ یہ لوگ اب صرف یہی مراسی پن کر سکتے ہیں- سوشل میڈیا پر جذبے دیکھا سکتے ہیں- اگر whats app پر کشمیر کی جنگ ہو تو ہم بڑی آسانی سے جیت جاۓنگے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوم جشن آزادی پر توپوں کی سلامی سے دن کا آغازاسلام آباد: ملک بھر میں یوم جشن آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا ر ہا ہے۔ اسلام آباد اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھرمیں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہےملک بھرمیں یومِ آزادی روایتی جوش وخروش اورجذبے سے منایا جارہاہے۔ ملک بھر میں سرکاری عمارتوں، سڑکوں اور راستوں کو قومی پرچموں سے سجایا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھرمیں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہےملک بھرمیں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے Read News IndependenceDay KashmirSolidarityDay. PakIndependenceWithKashmir, PakistanZindabad, StandWithKashmir, 14August, StandWithKashmiris pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »