یوم آزادی پاکستان، کشمیر بنے گا پاکستان - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

یوم آزادی کو کشمیریوں کے اظہار یک جہتی کے طور پر منایا جائےگا۔ :

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

حکومت پاکستان نے یوم آزادی کو مقبوضہ جموں کشمیر سے اظہار یک جہتی کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے اور اس حوالے سے کشمیر بنے گا پاکستان کا ایک لوگو بھی جاری کیا جاچکا ہے۔

پاکستانی قوم 14 اگست کو یوم آزادی کے طور پر بھرپور جوش و جذبے سے منائے گی اور اپنے کشمیری بہن بھائیوں پر بھارت کی جانب سے ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف رد عمل پر ان سے بھرپور یک جہتی کی جائے گی۔ وزیر اعظم عمران خان کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے لیے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد جائیں گے اور قانون ساز اسمبلی میں خطاب بھی کریں گے۔

خیال رہے کہ بھارت کی جانب سے رواں ماہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کے فیصلے کے بعد جاری کیا گیا لوگو 'کشمیر بنے گا پاکستان' کے عنوان پر مبنی ہے، جس پر لفظ کشمیر سرخ رنگ میں ہے جو جدوجہد آزادی کے دوران دی گئی قربانیوں کو ظاہر کرتا ہے۔ پاکستان کا پرچم مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے ہر حد پار کر جانے کے پاکستانیوں کے عزم کی ترجمانی کرتا ہے، لوگو کے گرد سرخ پٹی بھارت کے غیر قانونی قبضے اور مقبوضہ وادی میں اس کے مظالم کو اجاگر کرتی ہے۔ملک بھر میں یوم آزادی کی تیاریاں بھرپور انداز میں کی گئی ہیں—فوٹو:اے ایف پیملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی میں مارکیٹوں میں یوم آزادی سے متعلق خریداری کا سلسہ جاری ہے—فوٹو:رائٹرزیوم آزادی کے حوالے سے بچوں نے بھی خصوصی تیاریاں کر رکھی ہیں—فوٹو:رائٹرزبازاروں میں یوم آزادی کے سلسلے میں خریداروں کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر، پاکستان یکجان، یوم آزادی منانے کی تیاریاں مکملاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں 72 واں یوم آزادی بدھ کو منایا جائے گا۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی بربریت کیخلاف پاکستان میں سبز ہلالی پرچم کیساتھ کشمیری پرچم بھی لہرائے جائینگے۔ قوم نہتے کشمیریوں سے یکجہتی دکھائے گی، بھارتی درندوں کو جنت نظیر وادی سے نکلنے کا پیغام پہنچائے گی، مظالم سے پردہ اٹھایا جائے گا، مودی کا مکروہ چہرہ دنیا کو دکھایا جائے گا۔ آئی لو یو پاکستان کشمیر بنے گا پاکستان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، وزیر اعظم یوم آزادی آزاد کشمیر میں منائیں گے - Pakistan - Dawn Newskis munh se عوام کو چ بنانے کا ایک اور طریقہ Chawal marny
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یوم آزادی پر گوگل کا نیا ڈوڈل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

یوم آزادی پرپاک فضائیہ کا خصوصی نغمہ ’آزاد‘ریلیز -پاکستان ایئرفورس نے یومِ آزادی کے موقع لہو گرمانے والا نیا نغمہ’آزاد‘ریلیز کردیا ہے، نغمے ساحر علی بھگا نے گایا ہے۔ اسی لیے تو بزدلی جاتی ہی نہی MaShaAllah 😍 Nasruminallah wa fathun qareeb کتے کتے کی موت ہی مریم گے بس تھوڑا انتظار کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ، یوم آزادی پر پولیس کا سیکیورٹی پلان جاریلاہور ، یوم آزادی پر پولیس کا سیکیورٹی پلان جاری تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوم آزادی کے موقع پرپاک فضائیہ نےلہو گرمانے والا نیا نغمہ’آزاد‘ریلیز کردیایوم آزادی کے موقع پرپاک فضائیہ نےلہو گرمانے والا نیا نغمہ’آزاد‘ریلیز کردیا Pakistan IndependenceDay2019 GreenPakistan IndependenceCelebrations pid_gov MoIB_Official PakistanNavy NewSongReleased PakistanNavyNHQ pid_gov MoIB_Official PakistanNavyNHQ جس قوم کی شہ رگ کٹ چکی ہو اس میں تو خون کی رمک بھی نہیں ہوتی pid_gov MoIB_Official PakistanNavyNHQ یہ لوگ اب صرف یہی مراسی پن کر سکتے ہیں- سوشل میڈیا پر جذبے دیکھا سکتے ہیں- اگر whats app پر کشمیر کی جنگ ہو تو ہم بڑی آسانی سے جیت جاۓنگے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »